تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گل رویوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گل رویوں کے معانیدیکھیے
گل رویوں کے اردو معانی
صفت، جمع
- پھول کے سے چہرے والے، گلاب کے سے چہرے والے، مجازاً: حسینائیں، معشوق
شعر
سیر گل رویوں کی کرتا ہوگا
ہے نسیمؔ آج سحر سے نکلا
گل رویوں کے خیال نے گلشن بنا دیا
سینہ کبھی مدینہ کبھی کربلا ہوا
موافق ہے یہ ان روزوں ہوا گلزار عالم کی
دل پر داغ گلدستہ ہے گل رویوں کی محفل کا
English meaning of gul-ruuyo.n
Adjective, Plural
- flower-faced, rosy faced, metaphorically: beautiful, handsome, beloved, lovely
गुल-रूयों के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- गुलाब के से चहरे वाला, प्रतीकात्मक: सुंदरियां, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گل رویوں)
گل رویوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔