تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُدْرَت" کے متعقلہ نتائج

اَصْحَابُ النَار

جن لوگوں کو نار یعنی آگ کی سزا (جو جہنم ہے) مقرر کی جائے گی، جو لوگ میں بھیجے جائیں گے، اصحاب الجحیم، اصحاب الشمال، جہنمی، دوزخی

اردو، انگلش اور ہندی میں قُدْرَت کے معانیدیکھیے

قُدْرَت

qudratक़ुदरत

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: قَدْر

اشتقاق: قَدَرَ

Roman

قُدْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طاقت، قوّت، زور
  • مجال
  • سکت
  • امکانی قوّت
  • دسترس
  • مقدور
  • عبور
  • قابو، اختیار
  • حوصلہ، ہمّت، سکت
  • خدائی طاقت یا شان خداوندی، کرشمۂ قدرت، خدا کی ذات
  • (مجازاً) وہ طاقت جس سے دنیا اور اس میں موجود ہر چیز پیدا ہوتی ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of qudrat

Roman

  • taaqat, qoXvat, zor
  • majaal
  • sakat
  • imkaanii qoXvat
  • dastaras
  • maqduur
  • ubuur
  • qaabuu, iKhatiyaar
  • hauslaa, himmat, sakat
  • Khudaa.ii taaqat ya shaan Khudaavandii, karishma-e-qudrat, Khudaa kii zaat
  • (majaazan) vo taaqat jis se duniyaa aur is me.n maujuud har chiiz paida hotii hai

English meaning of qudrat

Noun, Feminine

क़ुदरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قُدْرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْحَابُ النَار

جن لوگوں کو نار یعنی آگ کی سزا (جو جہنم ہے) مقرر کی جائے گی، جو لوگ میں بھیجے جائیں گے، اصحاب الجحیم، اصحاب الشمال، جہنمی، دوزخی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُدْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُدْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone