تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُچ" کے متعقلہ نتائج

کُونچ

کونج، کلنگ

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کُونچی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

کُونچے

رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کُونچا

گھاس کا پولا

کُونچ دینا

کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

کُونچْلی

نوک دار دان٘ت، جو اگلے دان٘توں سے متصل دونوں جانب ہوتے ہیں، کچلیاں، کُچلی

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کُونچَر

(بیل بانی) وہ بیل یا لدَو جانور جو چلتے چلتے بیٹھ جائے، کام ہارو، جی چھوڑو بیل (اس قسم کے بیلوں کی کون٘چیں فطرتی طور پر کمزور ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ چلنے سے جلد تھک جاتے ہیں.

کُونچ پھیرنا

(پارچہ بافی) پان کرنا، مانڈھی لگا کر تانے کو کونچ سے چکنانا.

کُونچَہ سَر بَسْتَہ

(معماری) وہ کون٘چہ جس میں آمد و رفت کا ایک ہی راستہ ہو، دوسری طرف نکلنے کا راستہ نہ ہو

کُونچ نِکَل گَیا

بگڑ گیا، طاقت نہ رہی، تباہ حال ہو گیا.

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

کُونچی نُما

کونچی جیسا ، بُرش کی طرح کا.

کُونچی پِھرنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگایا جانا، لیپ کیا جانا، پلستر ہونا.

کُونچیں کَٹْنا

کونچیں کاٹنا (رک) کا لازم.

کُونچے کاٹْنا

پان٘و کا پٹھا کاٹنا (جو ایڑی کے اوپر یا ٹخنے کے نیچے ہو)، پان٘و قلم کرنا، جان سے مار ڈالنا.

کُونچی پھیرْنا

کسی سیّال شے کا بُرش کے ذریعے لگانا، لیپ کرنا

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُچ کے معانیدیکھیے

قُچ

quchक़ुच

اصل: ترکی

قُچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کا سینہ، عورتوں کے پستان، چھاتی، چھاتی کی بُھٹنی
  • مینڈھا، نر بھیڑ جس کے سینگ ہوتے ہیں اور جو لڑائی کے کام آتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُون٘چ

(پارچہ بافی) کوچ، کوچی، تانا مان٘ڈھنے اور صاف کرنے کا برش کی وضع کا اوزار، جولا ہے کا بُرش جس سے تانی صاف کی جاتی ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of quch

Noun, Masculine

  • women chest
  • the ram, the male sheep, which has horns, and they are doing fight for play

क़ुच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्रियों की छाती, स्तन
  • मेढ़ा, नर भेड़ जिसके सींग होते हैं, और जो लड़ाई के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone