تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quarter" کے متعقلہ نتائج
quarter کے لیے اردو الفاظ
quarter کے اردو معانی
- چَوتھ
- چَورَن٘گ کَرنا
- چَہارُم
- چَوتھائی
- چوتھا حصہ
- پاؤ
quarter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चौथ
- चौरंग करना
- चहारुम
- चौथाई
- चौथा हिस्सा
- पाओ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quarter day
برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.
quarter sessions
تواریخ: (برطانیہ میں ) محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں۔.
کُوارْٹَر جَن٘رَل
(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.
quartermaster general
فوجیوں کے قیام، کوچ، لباس اور دیگر ضروریات سے متعلق فوجی محکمے کا اعلیٰ سربراہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quarter)
quarter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔