تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quarrian" کے متعقلہ نتائج

quarrian

آسٹر کا کاتوا ، ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کے سر پر کلغی ہوتی ہے ۔.

quadroon

چوغلا

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .

quadrennial

چہار سالہ ، چار سال رہنے والا۔.

quadrennium

چار سال کی مدّت یا دور۔.

quadrangle

مُرَبَّع

quadrant

quadrinomial

ریاضی: چہار رقمہ ، چار الجبرائی رقموں والا۔.

quadrantal

مُرَبَّع

قَدْر نِشاں

قسمت کا نشان ، خوش بختی کی علامت ؛ (کنایۃً) حضرتِ محمدؐ .

quadrangular

ذواربعہ الزوایہ

قَرار آنا

قدر انداز

قَدْر آنا

قدر ہونا، عزت و احترام کیا جانا

قَدْر اَنْداز

ماہر تیر انداز، ٹھیک اندازے پر نشانہ لگانے والا

قادِر اَنْداز

ٹھیک نشانہ لگانے والا ، نشانہ انداز ، وہ تیر انداز جس کا تیر خطا نہ ہو.

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

قَدْر اَنْدازی

تیر اندازی، تیر اندازی میں مہارت، ٹھیک نشانہ لگانا

قادِر اَنْدازی

ٹھیک نشانہ لگانا، ٹھیک نشانہ لگانے کی قدرت

قَرار نامَہ

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قَدِ رَعْنا

اچھا قد ، خوبصورت قد

قَیدِ رَن٘گ

(سیاسیات) اختلافِ رن٘گ ، کالی اور گوری قوموں میں قانونی یا معاشرتی اختلاف (ان٘گ : Colour Bar) .

quarrian کے لیے اردو الفاظ

quarrian

quarrian کے اردو معانی

اسم

  • آسٹر کا کاتوا ، ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کے سر پر کلغی ہوتی ہے ۔.

quarrian के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसटर का का तिवा , एक किस्म का छोटा तोता जिस के सर पर कलग़ी होती है ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quarrian)

نام

ای-میل

تبصرہ

quarrian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone