تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامَت ہے" کے متعقلہ نتائج

قِیامَت ہے

بڑی دشواری ، بہت مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیامَت ہے کے معانیدیکھیے

قِیامَت ہے

qiyaamat haiक़ियामत है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

قِیامَت ہے کے اردو معانی

  • بڑی دشواری ، بہت مشکل ہے.
  • شور ہے ، غوغا ہے ؛ نہایت خوبصورت ہے.
  • ظلم ہے ، قہر ہے ، ستم ہے.
  • نہایت غیر معمولی بات ہے ، عجیب و حیرت انگیز ہے.

Urdu meaning of qiyaamat hai

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii dushvaarii, bahut mushkil hai
  • shor hai, gogaa hai ; nihaayat Khuubsuurat hai
  • zulam hai, qahr hai, sitam hai
  • nihaayat Gairmaamuulii baat hai, ajiib-o-hairatangez hai

क़ियामत है के हिंदी अर्थ

  • ज़ुलम है, क़हर है, सितम है
  • निहायत ग़ैरमामूली बात है, अजीब-ओ-हैरतअंगेज़ है
  • बड़ी दुशवारी, बहुत मुश्किल है
  • शोर है, गोगा है , निहायत ख़ूबसूरत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیامَت ہے

بڑی دشواری ، بہت مشکل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیامَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیامَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone