تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیافہ" کے متعقلہ نتائج

قِیافہ

وہ اندازہ جو شکل، صورت، حرکات و سکنات یا کسی علامت یا شگون سے لگایا جائے، اٹکل، قیاس، اندازہ

قِیافہ شَناس

علم قیافہ جاننے والا، جوتشی

قِیافہ شَنَاسی

علم قیافہ نیز علم قیافہ سے واقفیت، قیافہ سے پہچاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیافہ کے معانیدیکھیے

قِیافہ

qiyaafaक़ियाफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

قِیافہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اندازہ جو شکل، صورت، حرکات و سکنات یا کسی علامت یا شگون سے لگایا جائے، اٹکل، قیاس، اندازہ
  • وہ علم جس میں چہرے مہرے وغیرہ کے خط و خال و علامات سے بھلا بُرا شگون لیتے اور صاحب علامات کے اقوال و افعال و احوال سے بحث کرتے ہیں، رمّالی
  • فال، شگون
  • شناخت، پہچان، ادراک
  • عقل، سوجھ بوجھ، تمیز
  • چہرہ مہرہ، شکل و صورت کے قرائن وغیرہ

Urdu meaning of qiyaafa

  • Roman
  • Urdu

  • vo andaaza jo shakl, suurat, harkaat-o-sakanaat ya kisii alaamat ya shaguun se lagaayaa jaaye, aTkal, qiyaas, andaaza
  • vo ilam jis me.n chehre muhre vaGaira ke Khat-o-Khaal-o-alaamaat se bhala buraa shaguun lete aur saahib alaamaat ke aqvaal-o-afaal-o-ahvaal se behas karte hain, rumaalii
  • faal, shaguun
  • shanaaKht, pahchaan, idraak
  • aqal, suujhbuujh, tamiiz
  • chehra muhra, shakl-o-suurat ke qaraa.in vaGaira

English meaning of qiyaafa

Noun, Masculine

क़ियाफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ज्ञान जिसमें चेहरे-मोहरे आदि के हाव-भाव से भला-बुरा शगून जान लेते हैं संबंधित व्यक्ति के समझ-भूझ, आचरण और वयवहार आदि के बारे में बहस करते हैं, पहचान, बद्धि, , सूझबूझ, तमीज़, चेहरा-मुहरा, अच्छ-बुरा, फ़ाल, शगून

قِیافہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیافہ

وہ اندازہ جو شکل، صورت، حرکات و سکنات یا کسی علامت یا شگون سے لگایا جائے، اٹکل، قیاس، اندازہ

قِیافہ شَناس

علم قیافہ جاننے والا، جوتشی

قِیافہ شَنَاسی

علم قیافہ نیز علم قیافہ سے واقفیت، قیافہ سے پہچاننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیافہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیافہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone