تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِطَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِطَار کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: قَطَرَ
قِطَار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
صف، سلسلہ، پرا
مثال - دیمک قطار میں ہو کر مٹی کے تودہ سے باہر نکل رہے ہیں
- شمار
- زار کے ساتھ بطور تابع آ کر بہت کے معنی دیتا ہے جیسے زار و قطار
شعر
کتنا بھی رنگ و نسل میں رکھتے ہوں اختلاف
پھر بھی کھڑے ہوئے ہیں شجر اک قطار میں
ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے
کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے
دے اسے بھی فروغ حسن کی بھیک
دل بھی لگ کر قطار میں آیا
English meaning of qitaar
क़ितार के हिंदी अर्थ
قِطَار سے متعلق محاورے
قِطَار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِطَار)
قِطَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔