تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِتال" کے متعقلہ نتائج

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدَبی

اُبھرا ہوا ، محدّب.

حَدِیبَه

اُبھرا ہوا ، اُبھار ، بالحصوص ہڈیوں کی بلندی یا اُبھار، (رک: حدیه).

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حَدَبَہ

ابھری ہوئی جگہ، ابھار، گول ابھار، اونچی زمین، اونچائی

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

ہُدبَہ

پلک کے بال، موئے مژہ

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

ہُدبی

ہدبہ (رک) سے متعلق ؛ ہدبے والا ، روئیں دار ۔

ہُدبَئی

(حیوانیات) روئیں دار ، روئیں والا ۔

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

کافِرِ حَرْبی

(فقہ) وہ کافر جس کے سبب سے امورِ دین میں خلل واقع ہو اور اس بنا پر اس سے لڑنا واجب ہوجائے

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

شَیطانی حَرْبَہ

ابلیسانہ چال یا تدبیر ؛ گناہ کی ترغیب و تحریص.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِتال کے معانیدیکھیے

قِتال

qitaalक़िताल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَتَلَ

  • Roman
  • Urdu

قِتال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتھیاروں کی لڑائی، خون ریزی، جنگ و جدل، باہمی کٹاچھنی، معرکہ، لڑائی کا میدان

شعر

Urdu meaning of qitaal

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaaro.n kii la.Daa.ii, Khuu.nrezii, jang-o-jadal, baahamii kaTaachhnii, maarka, la.Daa.ii ka maidaan

English meaning of qitaal

क़िताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قِتال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

حَدَبی

اُبھرا ہوا ، محدّب.

حَدِیبَه

اُبھرا ہوا ، اُبھار ، بالحصوص ہڈیوں کی بلندی یا اُبھار، (رک: حدیه).

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حَدَبَہ

ابھری ہوئی جگہ، ابھار، گول ابھار، اونچی زمین، اونچائی

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

ہُدبَہ

پلک کے بال، موئے مژہ

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

ہُدبی

ہدبہ (رک) سے متعلق ؛ ہدبے والا ، روئیں دار ۔

ہُدبَئی

(حیوانیات) روئیں دار ، روئیں والا ۔

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

کافِرِ حَرْبی

(فقہ) وہ کافر جس کے سبب سے امورِ دین میں خلل واقع ہو اور اس بنا پر اس سے لڑنا واجب ہوجائے

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

شَیطانی حَرْبَہ

ابلیسانہ چال یا تدبیر ؛ گناہ کی ترغیب و تحریص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone