تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْعہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بَخْتاں

قسمتیں ، نصیبے .

بَخْتوں

بخت کی جمع

بَخْت وار

نصیبہ ور، اقبال مند .

بَخْت آوَرْ

بَخْت وَرِی

بَخْت شُوم

نحس قسمت، بدقسمتی

بَخْت بازی

تقدیر آزمائی

بَخْت آزْما

قسمت آزمانے والا ، خدا کے بھدو سے ہر کام کرنے والا، کامیابی سے مایوس ہونے کے باوجود جدوجہد سے ہمت نہ ہارنے والا.

بَخْت بیدار

خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، خوابیدہ بخت کا مقابل

بَخْت جَوان

خوش قسمت، خوش نصیب

بَخْت جَلا

بدنصیب ، بدقسمت ، بدبخت.

بَخْت بَلی

نصیبہ ور، خوش نصیب ۔

بَخْت آوَری

بَخْت آزْمائی

کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کوئی قدم اٹھانے کا عمل، نصیبے کی آزمائش

بَخْت رَمِیدَہ

وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی، بد نصیبی۔

بَخْت سونا

قسمت کا ناموافق ہونا ، طالع کا ناسازگار ہونا .

بَخْت وَر

خوش قسمت، صاحب نصیب

بَخْت جَلْنا

قسمت کا ناموافق ہوجانا ، بدقسمت ہونا، خوص نصیبی باقی نہ رہنا.

بَخْت آزمانا

کامیابی کی موہوم امید پر بھی کوشش جاری رکھنا، قسمت کی آزمائش کرنا، توکل بخدا کوئی کام انجام دینا

بَخْت جاگْنا

قسمت چمکانا ، نصیبہ اوج پر آنا .

بَخْت مَنْد

نصیبہ ور، خوش قسمت .

بَخْت و اِتِّفَاق

نصیب اور اتفاق، قسمت اور موقع

بَخْت اُلَٹنا

قسمت بگڑ جانا

بَخْت کُھلْنا

قسمت کا موافق ہونا، نصیب کے دن آنا

بَخْت پِھرْنا

قسمت موافق ہونا، کامیاب ہونا

بَخْت بَل

قسمت کا زور، خوش قسمتی۔

بختی

خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی ہے

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی ، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا، رسی جل گئی بل نہیں گئے .

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا۔

بَخْت سَبْز ہونا

قسمت کا رسا ہونا .

بَخْت نِکالنا

نصیبہ ور ہونا ، اقبال مند ہونا.

بَخْت چَمَکْنا

رک : بخت جاگنا ۔

بَخْتِ عَدو

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی

اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا

بَخْت سِیدھا ہونا

نصیب کا موافق ہونا

بَخْتا

بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

بَکْھٹا

کسیلا بکٹا

بَخْتِ واژُوں

بگڑا ہوا نصیب، اون٘دھی قسمت

بَخْتِ جَواں

ترقی کرنے والا اقبال، چمکنے والا البال، طالع نیک

بَخْت بَلَن٘د

اچھی قسمت، اونچا نصیب

بَخْتِ بِیْدَار

خوش نصیبی، اچھی قسمت

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

بَخْت یار رَہے

قسمت اچھی ہو

بَخْت کا مارا

بد نصیب، بدقسمت

بَخْت زَبُوں

بدقسمتی، بدنصیبی، برا نصیبہ

بَخْتِ سَعِیْد

سعادت سے ہمکنار قسمت، اچھی تقدیر، نیک طالع

بَخْتِ سِیاہ

جس کی قسمت تاریک ہو، بہت بد قسمت جس کا ساتھ تقدیر کبھی نہ دے

بَخْتِ واژْگوں

ناموافق قسمت، بگڑی ہوی تقدیر، اون٘دھی تقدیر

بَخْت کَرے یاری تو کَر گھوڑی کی سَواری

تقدیر مدد کرے تو سب کچھ ہے .

بَخْتِ رَسا

موافق تقدیر، وہ نصیبہ جو اوج پر ہو

بَخْتِ سَعادَت

خوش قسمت

بَخْتِ تِیرَہ

(لفظاً) تاریک قسمت

بَخْتِ فَرُّخ

رک : بخت سعید .

بَخْتِ مَسْعُود

بخت بیدار، خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیب، اقبال مند

بَخْتِ ساْزگار

خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، بختِ بیدار

بَخْت کَھرے ہونا

طالع کا سعید ہونا، خوش قسمت ہونا

بَخْتِ نِگُوں

بخت واژوُں یا واژگُوں

بَخْتِ نَا فَرْجَام

بَخْتِ پَریشان

بری قسمت ، بد نصیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْعہ کے معانیدیکھیے

قِطْعہ

qit'aक़ित'अ

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: قََطْعَاْتْ

مادہ: قََطْعْ

اشتقاق: قَطَعَ

قِطْعہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

    مثال - کمیٹی نے یہ تجویز کی کہ چار قطعہِ بنگلجات مع احاطوں کے ... خرید لئے جاویں

  • ملک یا اراضی کا حصّہ، خطّہ
  • کاغذ کا پُرزہ، پرچا، صفحہ
  • عدد، نگ
  • موسیقی کا ایک ٹکڑا
  • وہ دو شعر یا اس سے زیادہ جو بامطلع یا بلا مطلع ہوں مگر مضمون میں ایک دوسرے سے متعلق ہوں، مطلع کے سوا غزل یا قصیدے کا ایک حصّہ جو متفق المضمون اور کم سے کم دو شعروں پر مشتمل ہو، بعض فصحا کے نزدیک بالفتح بھی رائج ہے
  • خوش نویس کے قلم سے خوشخط لکھا ہوا، خوبصورت لکھائی، عمدہ و نفیس تحریر
  • انداز، شکل، وضع

English meaning of qit'a

Noun, Masculine, Singular

  • a cutting, segment, section, division

    Example - Committee ne ye tajwiz ki ki char qita-e-bunguljat maa ahaton ke... kharid liye javen

  • a detached portion, a part, a patch or plot (of ground), a part
  • fragment, piece, scrap
  • a number, a unit
  • a fragment of a musical composition
  • a genre of poetry comprising at least four lines and dealing with one subject, a strophe,— a distich corresponding in measure and rhyme, but without a matla
  • style, format, shape

क़ित'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खंड, टुकड़ा

    उदाहरण - कमेटी ने ये तजवीज़ की कि चार क़िता-ए-बुनगुलजात मा अहातों के... ख़रीद लिए जावें

  • ज़मीन का टुकड़ा, भूमिखंड
  • पर्चा, काग़ज़ का पुरज़ा, पृष्ठ
  • संख्या, तादाद, मात्रा, जैसे-चार क़तअ' कपड़े
  • संगीत का एक टुकड़ा
  • कविता का एक रूप, उर्दू अथवा फ़ारसी कविता की एक क़िस्म जिसमें ग़ज़ल की तरह काफ़िए की पाबंदी होती है, और जिसमें कोई एक बात कही जाती है, शुद्ध 'क़तअः' है, परन्तु पढ़े-लिखे वाले लोग अधिक वही बोलते हैं
  • सुलेखक के क़लम से हस्तलिखित सुंदर लिपि, सुंदर लिखाई, उत्तम और उत्कृष्ट लिखाई
  • अंदाज़, शैली, मुखड़ा, प्रारूप

قِطْعہ کے مترادفات

قِطْعہ سے متعلق دلچسپ معلومات

قطعہ کے لغوی معنی ’’ٹکڑا‘‘ یا ’’جزو‘‘ کے ہیں۔ یہ وہ نظمیہ ہئیت ہے جس میں کم از کم دو اشعار ہوتے ہیں اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔ یہ اشعار معنوی لحاظ سے مربوط ہوتے ہیں۔ رباعی کی طرح اس میں کسی مقررہ اوزان کی پابندی نہیں ہوتی۔ قطعہ ہئیت میں غزل کی طرح ہے لیکن اس میں مطلع نہیں ہوتا اور قافیاتی نظام کا تعین پہلے شعر کے مصرعے ثانی سے ہوتا ہے، یعنی آگے آنے والے سارے اشعار کے ثانی مصرعے پہلے شعر کے مصرع ثانی کے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ اختر انصاری کا ایک قطعہ بعنوان "اخفائے حقیقت" جو پوچھتا ہے کوئ سرخ کیوں ہیں آج آنکھیں ْتو آنکھ مل کے یہ کہتا ہوں رات سو نہ سکا ہزار چاہوں مگر یہ نہ کہہ سکوں گا کبھی کہ رات رونے کہ خواہش تھی اور رو نہ سکا قطعہ گو شعراء میں حالی، اقبال، شبلی، اکبر الہ آبادی، ظفر علی خاں اور اختر انصاری بہت اہم ہیں۔ قطعہ بعض اوقات غزلوں اور قصیدوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غزل میں اکثر کسی خیال کو تسلسل سے بیان کرنے کے لئے دو تین مربوط اشعار لائے جاتے ہیں۔ انھیں " قطعہ بند اشعار" کہتے ہیں۔ تاریخ وفات بھی زیادہ تر قطعہ کی شکل میں کہی جاتی ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْعہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْعہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone