تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْعہ" کے متعقلہ نتائج

عَہْد

وقت، زمانہ، دور

عَہْد میں

زمانہ میں، دور میں، وقت میں

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

عَہْد دار

مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار

عَہْد شِکَن

وعدہ توڑنے والا، وعدہ خلاف، وعدے پر قائم نہ رہنے والا

عَہْد ساز

نئے دور کا آغاز کرنے والا، اپنے عہد کو نئے خیالات و رجحانات دینے والا

عَہْد لینا

قسم لینا، قول لینا، اقرار لینا، کسی امر کا وعدہ لینا

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَہْد نامَہ

تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں، معاہدہ، تحریری عہد

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

عَہْد ٹُوٹْنا

وعدہ خلافی ہونا، وعدے پر قائم نہ رہنا، طے شدہ معاملے کی خلاف ورزی ہونا

عَہْد شِکنی

وعدہ خلافی، قول و قرار ہو قائم نہ رہنا

عَہْدِ نَو

وقت، زمانہ، دور

عَہْد کَر لینا

پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا

عَہْد توڑْنا

قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا

عَہْد کا پُورا

وعدے کا پکّا، قول و قرار پر قائم رہنے والا، اپنی بات پر قائم رہنے والا

عَہْد و پَیْمان

قول و قرار، قسما قسمی

عَہْد باندْھنا

پختہ وعدہ کرنا، حلف اٹھانا، اقرار کرنا، ٹھاننا

عَہْد بَندْھنا

قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا

عَہْد سے پِھرْنا

قول و قرار پر قائم نہ رہتا، وعدہ کر کے مکر جانا

عَہْدِ گُل

پھولوں کا موسم، بہار کا زمانہ

عَہْدِ سَنْگ

وہ زمانہ جب لوگ پتھر کے آلات اور اوزار کا استعمال کرتے تھے، پتھر کا زمانہ

عَہْد فَراموش

وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

عَہْدِیَّت

دور ، زمانہ ؛ مراد : معاہدہ ، عہد و پیمان.

عَہْد و پَیماں

قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ

عَہْد آفْرِیْن

جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو، نئے دور کا آغاز کرنے والا، تاریخ ساز

عَہْدِ سَلَف

آباواَجداد کا زمانہ، بزرگوں کا زمانہ، قدیم دور، گزرا ہوا زمانہ

عَہْدِ کُہَن

قدیم زمانہ، پُرانا دور

عَہْدِ رَفْتَہ

گزراَ ہوا زمانہ، گزشتہ دور

عَہْدِ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے، روز اوّل کا قول و قرار، خلفت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

عَہْد و پَیمان ٹُوٹْنا

قول و قرار باقی نہ رہنا، وعدہ ختم ہو جانا

عَہْدِ بَعِید

عہد قدیم، قدیم زمانہ، پرانا دور، دوردراز کا زمانہ

عَہْد سے مُنْحَرِف ہونا

وعدے پر قائم نہ رہنا

عَہْد نامَۂ جَدید

مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلام یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے، 'عہد نامہ جدید' میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں، چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے

عَہْد نامَۂ عَتِیْق

Old Testament

عَہْد و پَیْمان ٹوٹ جانا

قول و قرار قائم نہ رہنا

عَہْدِ وَفا

وفاداری کا اقرار، وعدے کا پورا کرنا

عَہْدِ تازَہ

نیا زَمانہ، جدید دور

عَہْدِ ظُلْمَت

تاریکی کا زمانہ، مراد: ذہنی پس ماندگی کا دور

عَہْد نامَۂ قَدِیم

حضرت عیسٰیؑ سے پہلے کے انبیاء کی کتب وصحائف، توریت، زبور

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

عَہْدِ حَجَری

پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا

عَہْدِ قَدِیم

پرانا زمانہ، زمانۂ ماضی، پچھلا دور

عَہْدِ مَیمَنَتْ مَہْد

برکت و سعادت کا دور، خوشی و کامرانی کا زمانہ، مبارک دور

عَہْدِ فَرْدا

آئندہ کا زمانہ، آنے والا دور، زمانہ مستقبل

عَہْدِ حاضِر

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عَہْدِ عَتِیْق

قدیم زمانہ، پرانا دور

عَہْدِ وَاثِق

پختہ وعدہ، مضبوط عہد، پختہ عہد

عَہْدِ صَرِیحی

(قانون) کھلا ہوا اقرار، واضح عہد و اقرار

عَہْدِ رَواں

موجودہ دور، عہدحاضر، گزرتا ہوا زمانہ، آج کا دور

عَہْدِ بَرْنائی

جوانی اور شباب کا زمانہ

عَہْدِ گُزَشْتَہ

پچھلا دور، موجودہ دور سے پہلے کا دور، عہد رفتہ، گزرا ہوا زمانہ

عَہْدِ مَعْنوی

(قانون) جو ایجاب یا قبول بجز الفاظ کے اور طور پر کیا جائے (عہد صریح کی ضد)

عَہْدِ مِیثاق

پکّا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ

عَہْدِ زِفاف

شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون

عَہْدِ طِفْلی

لڑکَپن، بچپن، کمسنی کا زمانہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

عَہْدِ حُکُومَت

حکومت کا زمانہ، دورِ حکومت، حکمرانی کا زمانہ، ایّام حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْعہ کے معانیدیکھیے

قِطْعہ

qit'aक़ित'अ

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: قََطْعَاْتْ

مادہ: قََطْعْ

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

قِطْعہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

    مثال کمیٹی نے یہ تجویز کی کہ چار قطعہِ بنگلجات مع احاطوں کے ... خرید لئے جاویں

  • ملک یا اراضی کا حصّہ، خطّہ
  • کاغذ کا پُرزہ، پرچا، صفحہ
  • عدد، نگ
  • موسیقی کا ایک ٹکڑا
  • وہ دو شعر یا اس سے زیادہ جو بامطلع یا بلا مطلع ہوں مگر مضمون میں ایک دوسرے سے متعلق ہوں، مطلع کے سوا غزل یا قصیدے کا ایک حصّہ جو متفق المضمون اور کم سے کم دو شعروں پر مشتمل ہو، بعض فصحا کے نزدیک بالفتح بھی رائج ہے
  • خوش نویس کے قلم سے خوشخط لکھا ہوا، خوبصورت لکھائی، عمدہ و نفیس تحریر
  • انداز، شکل، وضع

Urdu meaning of qit'a

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka Tuk.Daa, paara, juzu
  • mulak ya araazii ka hissaa, Khataa
  • kaaGaz ka purzaa, parchaa, safa
  • adad, nag
  • muusiiqii ka ek Tuk.Daa
  • vo do shear ya is se zyaadaa jo baamatlaa ya bala matlaa huu.n magar mazmuun me.n ek duusre se mutaalliq huu.n, matlaa ke sivaa Gazal ya kasiide ka ek hissaa jo muttfiq alamazmon aur kam se kam do shearo.n par mushtamil ho, baaaz fusahaa ke nazdiik baalaftah bhii raa.ij hai
  • Khushanviis ke qalam se KhoshKhat likhaa hu.a, Khuubsuurat likhaa.ii, umdaa-o-nafiis tahriir
  • andaaz, shakl, vazaa

English meaning of qit'a

Noun, Masculine, Singular

  • a cutting, segment, section, division

    Example Committee ne ye tajwiz ki ki char qita-e-bunguljat maa ahaton ke... kharid liye javen

  • a detached portion, a part, a patch or plot (of ground), a part
  • fragment, piece, scrap
  • a number, a unit
  • a fragment of a musical composition
  • a genre of poetry comprising at least four lines and dealing with one subject, a strophe,— a distich corresponding in measure and rhyme, but without a matla
  • style, format, shape

क़ित'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खंड, टुकड़ा

    उदाहरण कमेटी ने ये तजवीज़ की कि चार क़िता-ए-बुनगुलजात मा अहातों के... ख़रीद लिए जावें

  • ज़मीन का टुकड़ा, भूमिखंड
  • पर्चा, काग़ज़ का पुरज़ा, पृष्ठ
  • संख्या, तादाद, मात्रा, जैसे-चार क़तअ' कपड़े
  • संगीत का एक टुकड़ा
  • कविता का एक रूप, उर्दू अथवा फ़ारसी कविता की एक क़िस्म जिसमें ग़ज़ल की तरह काफ़िए की पाबंदी होती है, और जिसमें कोई एक बात कही जाती है, शुद्ध 'क़तअः' है, परन्तु पढ़े-लिखे वाले लोग अधिक वही बोलते हैं
  • सुलेखक के क़लम से हस्तलिखित सुंदर लिपि, सुंदर लिखाई, उत्तम और उत्कृष्ट लिखाई
  • अंदाज़, शैली, मुखड़ा, प्रारूप

قِطْعہ کے مترادفات

قِطْعہ سے متعلق دلچسپ معلومات

قطعہ کے لغوی معنی ’’ٹکڑا‘‘ یا ’’جزو‘‘ کے ہیں۔ یہ وہ نظمیہ ہئیت ہے جس میں کم از کم دو اشعار ہوتے ہیں اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔ یہ اشعار معنوی لحاظ سے مربوط ہوتے ہیں۔ رباعی کی طرح اس میں کسی مقررہ اوزان کی پابندی نہیں ہوتی۔ قطعہ ہئیت میں غزل کی طرح ہے لیکن اس میں مطلع نہیں ہوتا اور قافیاتی نظام کا تعین پہلے شعر کے مصرعے ثانی سے ہوتا ہے، یعنی آگے آنے والے سارے اشعار کے ثانی مصرعے پہلے شعر کے مصرع ثانی کے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ اختر انصاری کا ایک قطعہ بعنوان "اخفائے حقیقت" جو پوچھتا ہے کوئ سرخ کیوں ہیں آج آنکھیں ْتو آنکھ مل کے یہ کہتا ہوں رات سو نہ سکا ہزار چاہوں مگر یہ نہ کہہ سکوں گا کبھی کہ رات رونے کہ خواہش تھی اور رو نہ سکا قطعہ گو شعراء میں حالی، اقبال، شبلی، اکبر الہ آبادی، ظفر علی خاں اور اختر انصاری بہت اہم ہیں۔ قطعہ بعض اوقات غزلوں اور قصیدوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غزل میں اکثر کسی خیال کو تسلسل سے بیان کرنے کے لئے دو تین مربوط اشعار لائے جاتے ہیں۔ انھیں " قطعہ بند اشعار" کہتے ہیں۔ تاریخ وفات بھی زیادہ تر قطعہ کی شکل میں کہی جاتی ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَہْد

وقت، زمانہ، دور

عَہْد میں

زمانہ میں، دور میں، وقت میں

عَہْدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار

عَہْد دار

مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار

عَہْد شِکَن

وعدہ توڑنے والا، وعدہ خلاف، وعدے پر قائم نہ رہنے والا

عَہْد ساز

نئے دور کا آغاز کرنے والا، اپنے عہد کو نئے خیالات و رجحانات دینے والا

عَہْد لینا

قسم لینا، قول لینا، اقرار لینا، کسی امر کا وعدہ لینا

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَہْد نامَہ

تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں، معاہدہ، تحریری عہد

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

عَہْد ٹُوٹْنا

وعدہ خلافی ہونا، وعدے پر قائم نہ رہنا، طے شدہ معاملے کی خلاف ورزی ہونا

عَہْد شِکنی

وعدہ خلافی، قول و قرار ہو قائم نہ رہنا

عَہْدِ نَو

وقت، زمانہ، دور

عَہْد کَر لینا

پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا

عَہْد توڑْنا

قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا

عَہْد کا پُورا

وعدے کا پکّا، قول و قرار پر قائم رہنے والا، اپنی بات پر قائم رہنے والا

عَہْد و پَیْمان

قول و قرار، قسما قسمی

عَہْد باندْھنا

پختہ وعدہ کرنا، حلف اٹھانا، اقرار کرنا، ٹھاننا

عَہْد بَندْھنا

قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا

عَہْد سے پِھرْنا

قول و قرار پر قائم نہ رہتا، وعدہ کر کے مکر جانا

عَہْدِ گُل

پھولوں کا موسم، بہار کا زمانہ

عَہْدِ سَنْگ

وہ زمانہ جب لوگ پتھر کے آلات اور اوزار کا استعمال کرتے تھے، پتھر کا زمانہ

عَہْد فَراموش

وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

عَہْدِیَّت

دور ، زمانہ ؛ مراد : معاہدہ ، عہد و پیمان.

عَہْد و پَیماں

قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ

عَہْد آفْرِیْن

جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو، نئے دور کا آغاز کرنے والا، تاریخ ساز

عَہْدِ سَلَف

آباواَجداد کا زمانہ، بزرگوں کا زمانہ، قدیم دور، گزرا ہوا زمانہ

عَہْدِ کُہَن

قدیم زمانہ، پُرانا دور

عَہْدِ رَفْتَہ

گزراَ ہوا زمانہ، گزشتہ دور

عَہْدِ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے، روز اوّل کا قول و قرار، خلفت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

عَہْد و پَیمان ٹُوٹْنا

قول و قرار باقی نہ رہنا، وعدہ ختم ہو جانا

عَہْدِ بَعِید

عہد قدیم، قدیم زمانہ، پرانا دور، دوردراز کا زمانہ

عَہْد سے مُنْحَرِف ہونا

وعدے پر قائم نہ رہنا

عَہْد نامَۂ جَدید

مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلام یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے، 'عہد نامہ جدید' میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں، چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے

عَہْد نامَۂ عَتِیْق

Old Testament

عَہْد و پَیْمان ٹوٹ جانا

قول و قرار قائم نہ رہنا

عَہْدِ وَفا

وفاداری کا اقرار، وعدے کا پورا کرنا

عَہْدِ تازَہ

نیا زَمانہ، جدید دور

عَہْدِ ظُلْمَت

تاریکی کا زمانہ، مراد: ذہنی پس ماندگی کا دور

عَہْد نامَۂ قَدِیم

حضرت عیسٰیؑ سے پہلے کے انبیاء کی کتب وصحائف، توریت، زبور

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

عَہْدِ حَجَری

پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا

عَہْدِ قَدِیم

پرانا زمانہ، زمانۂ ماضی، پچھلا دور

عَہْدِ مَیمَنَتْ مَہْد

برکت و سعادت کا دور، خوشی و کامرانی کا زمانہ، مبارک دور

عَہْدِ فَرْدا

آئندہ کا زمانہ، آنے والا دور، زمانہ مستقبل

عَہْدِ حاضِر

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عَہْدِ عَتِیْق

قدیم زمانہ، پرانا دور

عَہْدِ وَاثِق

پختہ وعدہ، مضبوط عہد، پختہ عہد

عَہْدِ صَرِیحی

(قانون) کھلا ہوا اقرار، واضح عہد و اقرار

عَہْدِ رَواں

موجودہ دور، عہدحاضر، گزرتا ہوا زمانہ، آج کا دور

عَہْدِ بَرْنائی

جوانی اور شباب کا زمانہ

عَہْدِ گُزَشْتَہ

پچھلا دور، موجودہ دور سے پہلے کا دور، عہد رفتہ، گزرا ہوا زمانہ

عَہْدِ مَعْنوی

(قانون) جو ایجاب یا قبول بجز الفاظ کے اور طور پر کیا جائے (عہد صریح کی ضد)

عَہْدِ مِیثاق

پکّا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ

عَہْدِ زِفاف

شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون

عَہْدِ طِفْلی

لڑکَپن، بچپن، کمسنی کا زمانہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

عَہْدِ وُسْطیٰ

قرون وسطیٰ، ازمنہ وسطیٰ

عَہْدِ حُکُومَت

حکومت کا زمانہ، دورِ حکومت، حکمرانی کا زمانہ، ایّام حکومت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْعہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْعہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone