تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِسْمَت آزمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت آزمائی کے معانیدیکھیے
قِسْمَت آزمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کوئی قدم اٹھانے کا عمل
- نصیب کی آزمائش
شعر
جسے یقیں ہے کہ اس کے نصیب میں تم ہو
گناہ کیوں وہ کرے قسمت آزمائی کا
کسے ہے علم نصیبوں میں مرے آپ نہیں
خیال چھوڑ دوں کیوں قسمت آزمائی کا
چلوں اس در پہ ندرتؔ چل کے دیکھوں
جو قسمت آزمائی چاہتا ہوں
English meaning of qismat-aazmaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- proving or trying (one's) fortune or luck
क़िस्मत-आज़माई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य की परीक्षा, किसी कठिन काम का साहस, किसी कड़ी परीक्षा की तैयारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِسْمَت آزمائی)
قِسْمَت آزمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔