تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِنْدِیلِ چَرْخ" کے متعقلہ نتائج

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِنْدِیلِ چَرْخ کے معانیدیکھیے

قِنْدِیلِ چَرْخ

qindiil-e-charKHक़िंदील-ए-चर्ख़

وزن : 22221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

قِنْدِیلِ چَرْخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) سورج یا چاند.

Urdu meaning of qindiil-e-charKH

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) suuraj ya chaand

English meaning of qindiil-e-charKH

Noun, Feminine

  • (met.) moon or sun

क़िंदील-ए-चर्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संकेतात्मक) सूरज या चाँद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِنْدِیلِ چَرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِنْدِیلِ چَرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone