تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِیمَت کے معانیدیکھیے
قِیمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ
- لاگت
- اُجرت، معاوضہ
- قدر، اہمیت، درجہ، وقار، عظمت، بڑائی
- قابلیت، معیار
فعل متعلق
- (دکانداری) ایک بات
شعر
تری قیمت گھٹائی جا رہی ہے
مجھے فرقت سکھائی جا رہی ہے
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
English meaning of qiimat
Noun, Feminine
- price, value, cost, worth
क़ीमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी वस्तु को क्रय करने के लिए दिया जाने वाला धन, मूल्य, दाम, भाव
- लागत
- मज़दूरी, उजरत, मुआवज़ा
- प्रतिष्ठा, महत्व, स्तर, श्रेष्ठता, उच्चता, बड़ाई
- योग्यता, गुण
क्रिया-विशेषण
- (दुकानदारी) एक बात
قِیمَت کے قافیہ الفاظ
قِیمَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِیمَت)
قِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔