تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِبْلَہ و کَعْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَہ و کَعْبَہ کے معانیدیکھیے
قِبْلَہ و کَعْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. رک : قبلہ گاہ ، قبلہ گاہی.
- ۲. بطور القاب خطوط میں بزرگوں کے لیے مستعمل.
شعر
واعظو ووہی کروں گا میں جو فتویٰ دے گا
قبلہ و کعبہ و مرشد مرا ہادی ساقی
عالی جناب قبلہ و کعبہ حضور من
میں ہی نہیں ہوں قبلہ و کعبہ بھی مست مست
English meaning of qibla-o-kaa'ba
Noun, Masculine
- respectful form of address, your reverent self, majesty-by way of respectful address
क़िबला-ओ-का'बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूज्य, श्रद्धेय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِبْلَہ و کَعْبَہ)
قِبْلَہ و کَعْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔