تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضِیب" کے متعقلہ نتائج

قَضِیب

درخت کی شاخ

قَضِیبی

قضیب سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضِیب کے معانیدیکھیے

قَضِیب

qaziibक़ज़ीब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَضَبَ

  • Roman
  • Urdu

قَضِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت کی شاخ

    مثال اس کا خون بدن میں ملنا داء الثعلب کو مفید ہے اگر قضیب پر ملیں مبہی ہے۔

  • (مجازاً) آلۂ تناسل (آدمی کا)، ذکر
  • رسول اکرم کے ذخیرۂ اسلحہ کی ایک تلوار کا نام

    مثال توشہ خانۂ مبارک میں ... نو عدد تلواریں تھیں جن کے یہ نام ہیں ماثور ... مخذم ، قضیب۔

  • چھڑی

Urdu meaning of qaziib

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht kii shaaKh ; (majaazan) aalaa-e-tanaasul (aadamii ka), zikr
  • ۱. rasuul akram ke zaKhiiraa-e-aslaah kii ek talvaar ka naam
  • ۲. chha.Dii

English meaning of qaziib

Noun, Masculine

  • a long branch of a tree, twig, a rod, the penis

क़ज़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ की डाली

    उदाहरण इस का ख़ून बदन में मिलना दा-ए-अलसालब को मुफ़ीद है अगर क़ज़ीब पर मिलें मुबह्ही है।

  • (लाक्षणिक) लिंग (पुरुष का), पुरुष की जननेंद्रिय, शिश्न, मेहन
  • पवित्र पैगंबर के शस्त्रागार की एक तलवार का नाम
  • छड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَضِیب

درخت کی شاخ

قَضِیبی

قضیب سے منسوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone