تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کے معانیدیکھیے

قَضا

qazaaक़ज़ा

اصل: عربی

وزن : 12

قَضا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکم ، حکمِ خدا ، وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں واقع ہوا ہے، فرمانِ ازلی، مشیتِ الٰہی
  • اتفاق
  • تکمیل، تعمیل، فرض کی ادائیگی
  • رضا، مرضی ، فرمان
  • قاضی کا منصب یا کام
  • قسمت، تقدیر
  • موت، اجل
  • وہ عبادت جس کا مقررّہ وقت گزر گیا ہو
  • کسی فرض یا واجب عبادت کو اس کے مقررّہ وقت کے بعد ادا کرنا
  • کسی فرض یا واجب عبادت کی بروقت ادائیگی میں ناغہ ہونا یا کرنا
  • خَلق، پیدائش، ذکر، بیان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَذَا

فارسی میں چنا چْنیں، اردو میں اُس طرح اور اس طرح

شعر

English meaning of qazaa

Noun, Feminine

क़ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قَضا کے مترادفات

قَضا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone