تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامَت خیز" کے متعقلہ نتائج

خیز

۰۱ اُٹھ.

خیزی

جاگنا، اٹھنا

خیزِش

کھڑے ہونے کا عمل

خیز و میز

خیزاں

۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).

خیز ہونا

تیز چلنا ، بھاگنا ، سرپٹ دوڑنا.

خیز کَرنا

تیز چلنا ، سرپٹ دوڑنا ، بھاگنا.

حسرت خیز

جس کو دیکھ کر دل کے ارمان ابھر آئیں، جس کو دیکھ کر افسوس ہو

نیش خیز

(حیوانیات) زہریلی تھیلی والا (انگ : Cnidoblast) ۔

حَوادِث خیز

رُسْت خیز

اُگا ہوا ، نیا اُگا ہوا.

چِہْرَہ خیز

شَب خیز

رات کو اُٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا

حُسْن خیز

حُسن پیدا کرنے والا، وہ خطہ جہاں بہت خُوبصورتی پائی جائے

سَحَر خِیْز

صبح سویرے بیدار ہونے والا، صبح اٹھنے کا عادی

صُبْح خیز

صبح سویرے اُٹھنے والا

اَثَر خیز

اثرانگیز، متاثر کرنے والا

مَوْج خیز

متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، موج اٹھنے کی جگہ، طوفانی، تند و تیز

مَطْلَب خیز

معنی خیز ، بامعنی ، بامقصد ؛ (مجازاً) کارآمد ۔

ہَوَس خیز

شہوت انگیز، نفسانی خواہش پیدا کرنے والا، خواہش یا تمنا اُبھارنے والا.

نَغْمَہ خیز

اچھی آوازیں نکالنے والا ؛ خوش آوازی سے پڑھنے والا ، چہچہانے والا

حَشْر خیز

بہت زیادہ شور اٹھانے والا، سراسیمگی پھیلانے والا

غَضَب خیز

فتتہ برپا کرنے والا . آفت انگیز .

وَحْشَت خیز

وحشت بڑھانے والا، وحشت پیدا کرنے والا، گھبراہٹ طاری کردینے والا نیزخوفناک

رَسْت خیز

رستاخیز، قیامت، حشر

عِبْرَت خیز

عبرت پیدا کر دینے والا، عبرت ان٘گیز

طَرَب خیز

خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا

قَہْقَہَہ خیز

رک : قہقہہ انگیز ، ہنسی پیدا کرنے والا ، قہقہے کا سبب بننے والا.

شُعْلَہ خِیْز

جلا دینے والا، آگ لگا دینے والا، شعلہ فگن

شَرَر خیز

آگ بھڑکانے والی .

ہَول خیز

ڈر اور خوف پیدا کرنے والا ، اضطراب اور گھبراہٹ کا سبب بننے والا.

وُسعَت خیز

رک : وسعت پذیر ۔

مَردُم خیز

وہ علاقہ یا خطہ جہاں لائق اور قابل لوگ پیدا ہوں

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

ہَیبَت خیز

خوفناک ، ڈراؤنا ۔

لَرْزَہ خیز

خوف سے کپکپی پیدا کرنے والا، رونگٹے کھڑے کر دینے والا

گَرْم خیز

تیزی سے قدم بڑھانے والا ، آگے بڑھنے والا ، تیز چلنے والا.

لَشْکَر خیز

(وہ جگہ یا علاقہ) جہاں کے لوگ عموماً سپاہی پیشہ ہوں .

گَوہَر خیز

موتی اُگلنے والا ، زرخیز .

فِتْنَہ خیز

فساد برپا کرنے والا، شورش اُٹھانے والا

سُبُک خیز

چُست و چابک ، تیز و تند ، پُھرتیلا ، چوکس، چالاک

مَحْشَر خیز

قیامت اٹھانے والا، ہنگامہ خیز، واویلا مچانے والا

نَشَّہ خیز

نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔

نُور خیز

نور بکھیرنے والا ۔

جُنُوں خیز

دیوانگی پیدا کرنے والا، دیوانہ کردینے والا، دھن یا شوق بڑھانے والا

مَعْنیٰ خیز

معنی دار، پُرمطلب، پُرمعنی، پرمفہوم

تَماشا خِیز

سیر کرنے والا

بَلا خیز

مصبیت لانے والا، آفت ڈھانے والا

قِیامَت خیز

قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

طُوفان خِیز

طوفان اُٹھانے والا ، طغیانی لانے والا.

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

آفَت خیز

آفت برپا کرنے والا

نِیم خیز

آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

زُود خیز

پھرتیلا، چاق و چوبند

مَعْرَکَہ خیز

ہنگامہ برپا کرنے والا ، دھوم مچانے والا ؛ زبردست ، بھرپور ۔

تَجَلّی خیز

شان و شوکت میں بڑھنے والا

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

نِشاط خیز

خوشی یا شادمانی پیدا کرنے والا، لطف انگیز، مسرت انگیز

مُغالَطَہ خیز

مغالطے میں ڈالنے والا ، غلط فہمی پیدا کرنے والا۔

تَعجُّب خیز

حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیامَت خیز کے معانیدیکھیے

قِیامَت خیز

qayaamat-KHezक़यामत-ख़ेज़

وزن : 12221

قِیامَت خیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

شعر

English meaning of qayaamat-KHez

Persian, Arabic - Adjective

  • calamitous

क़यामत-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • क़ियामत उठाने वाला, प्रलयंकर, बहुत उथल-पुथल करने वाला, विप्लवकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیامَت خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیامَت خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone