تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوسِ قُزَح" کے متعقلہ نتائج

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قُزَحی

رنگین.

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوسِ قُزَح کے معانیدیکھیے

قَوسِ قُزَح

qaus-e-quzahक़ौस-ए-क़ुज़ह

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

قَوسِ قُزَح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

شعر

Urdu meaning of qaus-e-quzah

  • Roman
  • Urdu

  • dhanik ya rangiin kamaan kii shakl jo aasmaan par baarish ho chikne ke baad kabhii kabhii suuraj nikalne par nazar aatii hai, aaftaab kii shuvaa.e.n jab baarish ke baariik qatro.n me.n se guzartii hai.n to phaT kar saat rang paida kartii hai.n jin se roshnii murkkab hai

English meaning of qaus-e-quzah

Noun, Feminine

  • the rainbow

क़ौस-ए-क़ुज़ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इन्द्र-धनुष, धनुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قُزَحی

رنگین.

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوسِ قُزَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوسِ قُزَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone