تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَتْلِ عَمَد" کے متعقلہ نتائج

عَمَد

ستون، کھمبا، تھم

عَمْد

قصد، ارادہ، نیت، عزم، ارادہ کرنا، مد نظر، آہنگ

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عَمَدِ مَعْنَوِیَہ

(تصوف) اس چیز کو کہتے ہیں جس سے قیام آسمانوں کا ہے اور یہی حقیقت ایمان کامل کی ہے اس کو سوائے حق کے اور کوئی نہیں پہچان سکتا ہے

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عُمْدِیَّت

عُمدہ ہونا ، عمدگی ، خوبی ، نفاست ، اچھائی ؛ اچھا ہونا ، خوبی والا ہونا ، بہتری .

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَۃُ الخاص

prime minister

عُمْدَگی

خوبی، بھلائی، اچھائی

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

عُمْداہَٹ

عمدگی ، خوبی ، بھلائی .

خَطائے عَمَد

(فِقہ) قصداً مارْنا اُن چیزوں سے جو دھار دار اور تیز نہ ہوں مثلاً لاٹھی یا کوڑے یا بڑے پتھر سے یا لکڑی سے.

قَتْلِ عَمَد

(قانون) جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا، بالا رادہ قتل، ارادتاً قتل کرنا

شِبْہِ عَمَد

انسان کا قتل کرنا جس پر سزا لازم ہو لیکن جو قتلِ عمد کی حد نہ پہنچا ہو.

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قُصُورِ عَمْد

رک : قصورالحمد.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْلِ عَمَد کے معانیدیکھیے

قَتْلِ عَمَد

qatl-e-'amadक़त्ल-ए-'अमद

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

قَتْلِ عَمَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا، بالا رادہ قتل، ارادتاً قتل کرنا

Urdu meaning of qatl-e-'amad

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) jaanbuujh kar kisii hathiyaar se maar Daalnaa, bila.iraadaa qatal, iraadatan qatal karnaa

English meaning of qatl-e-'amad

Noun, Masculine

  • premeditated murder, willful murder

क़त्ल-ए-'अमद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जान-बूझकर हत्या, प्रयतित वध, वध करने के निश्चय से वध, जानबूझ कर किसी हथियार से मार डालना,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَد

ستون، کھمبا، تھم

عَمْد

قصد، ارادہ، نیت، عزم، ارادہ کرنا، مد نظر، آہنگ

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عَمَدِ مَعْنَوِیَہ

(تصوف) اس چیز کو کہتے ہیں جس سے قیام آسمانوں کا ہے اور یہی حقیقت ایمان کامل کی ہے اس کو سوائے حق کے اور کوئی نہیں پہچان سکتا ہے

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عُمْدِیَّت

عُمدہ ہونا ، عمدگی ، خوبی ، نفاست ، اچھائی ؛ اچھا ہونا ، خوبی والا ہونا ، بہتری .

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَۃُ الخاص

prime minister

عُمْدَگی

خوبی، بھلائی، اچھائی

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

عُمْداہَٹ

عمدگی ، خوبی ، بھلائی .

خَطائے عَمَد

(فِقہ) قصداً مارْنا اُن چیزوں سے جو دھار دار اور تیز نہ ہوں مثلاً لاٹھی یا کوڑے یا بڑے پتھر سے یا لکڑی سے.

قَتْلِ عَمَد

(قانون) جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا، بالا رادہ قتل، ارادتاً قتل کرنا

شِبْہِ عَمَد

انسان کا قتل کرنا جس پر سزا لازم ہو لیکن جو قتلِ عمد کی حد نہ پہنچا ہو.

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قُصُورِ عَمْد

رک : قصورالحمد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَتْلِ عَمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَتْلِ عَمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone