تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْلِ عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْلِ عام کے معانیدیکھیے
قَتْلِ عام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بلا امتیاز لوگوں کو جان سے مار ڈالنا، بڑے پیمانے پر خوں ریزی
شعر
ہے اگر قتل عام کی نیت
جسم کی چھب نکال کر چلئے
تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھا
کہیں زندگی کی بارش کہیں قتل عام دیکھا
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
क़त्ल-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नरसंहार, सर्वसाधारण का वध, अपराधी-अनपराधी, छोटे-बड़े, पुरुष-स्त्री सब की सिरे से हत्या
قَتْلِ عام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْلِ عام)
قَتْلِ عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔