تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَطْعِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِی کے معانیدیکھیے
قَطْعِی کے اردو معانی
صفت، واحد
- قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن
- یقینی، بلاشبہ
- مکمل، پورا پورا، کامل
- ایک درخت کی لکڑی جس کے جلانے سے خوشبو آتی ہے، اگر، عود ہندی
فعل متعلق
- درحقیقت، حقیقت میں، سچ، بالمقطع، بالکل، یکسر
English meaning of qat'ii
Adjective, Singular
- decisive, conclusive, final, categorical, absolute, imperative, ultimate, binding
- definitive
- imperative, peremptory
- wood of aloes, aloes-wood (a vessel in which aloes-wood is burned (for fumigation)
Adverb
- conclusively, finally, verily, truly, entirely, absolutely, altogether, definitely
क़त'ई के हिंदी अर्थ
قَطْعِی کے مترادفات
قَطْعِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَطْعِی)
قَطْعِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔