تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْعِی" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِی کے معانیدیکھیے

قَطْعِی

qat'iiक़त'ई

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: قَطْعِیات

مادہ: قََطْعْ

اشتقاق: قَطَعَ

قَطْعِی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن
  • یقینی، بلاشبہ
  • مکمل، پورا پورا، کامل
  • ایک درخت کی لکڑی جس کے جلانے سے خوشبو آتی ہے، اگر، عود ہندی

فعل متعلق

  • درحقیقت، حقیقت میں، سچ، بالمقطع، بالکل، یکسر

English meaning of qat'ii

Adjective, Singular

क़त'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

क्रिया-विशेषण

  • वास्तव में, नितांत, बिलकुल, कदापि, हरगिज़

قَطْعِی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْعِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْعِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone