تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصِیرُ النَّظَری" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصِیرُ النَّظَری کے معانیدیکھیے

قَصِیرُ النَّظَری

qasiirun-nazariiक़सीरुन-नज़री

اصل: عربی

قَصِیرُ النَّظَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نظر کی کمزوری، ضعف بصارت
  • (مجازاً) مطالعہ یا معلومات کی کمی، کوتاہ نظری

English meaning of qasiirun-nazarii

Noun, Feminine

  • loss of vision
  • (Metaphorically) lack of study and knowledge

क़सीरुन-नज़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नज़र की कमज़ोरी, दृष्टि कम्ज़ोर होना
  • (लाक्षणिक) अध्यन और ज्ञान की कमी

قَصِیرُ النَّظَری کے مترادفات

قَصِیرُ النَّظَری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصِیرُ النَّظَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصِیرُ النَّظَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone