تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَسَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَسَم کے معانیدیکھیے
قَسَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف
- کسی چیز کے استعمال نہ کرنے کی قسم کھا لینا، حرام ہونا
شعر
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں
میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہے
سب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
English meaning of qasam
Noun, Feminine
- oath, vow, act of swearing
क़सम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर को साक्षी मानकर कही जानेवाली बात
- सौगंध, वचन, शपथ
- शपथ, सौगंद
قَسَم کے مترادفات
قَسَم سے متعلق محاورے
قَسَم کے قافیہ الفاظ
قَسَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَسَم)
قَسَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔