تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرض دار چھاتی پَر سَوار" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرض دار چھاتی پَر سَوار کے معانیدیکھیے

قَرض دار چھاتی پَر سَوار

qarz-daar chhaatii par savaarक़र्ज़-दार छाती पर सवार

ضرب المثل

Roman

قَرض دار چھاتی پَر سَوار کے اردو معانی

  • قرض دینے والا مقروض کو ہمیشہ دبائے رکھتا ہے
  • جسے کسی سے اپنا روپیہ لینا ہوتا ہے وہ ہمیشہ اسے پریشان کرتا ہے

Urdu meaning of qarz-daar chhaatii par savaar

Roman

  • qarz dene vaala maqruuz ko hamesha dabaaye rakhtaa hai
  • jise kisii se apnaa rupyaa lenaa hotaa hai vo hamesha use pareshaan kartaa hai

क़र्ज़-दार छाती पर सवार के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ देने वाला क़र्ज़दार को हमेशा दबाए रखता है (क़र्ज़ देने वाला कर्ज़ख़्वाह कहलाता है और क़र्ज़दार को क़र्ज़ दार)
  • जिसे किसी से अपना रुपया लेना होता है वह हमेशा उसे परेशान करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرض دار چھاتی پَر سَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرض دار چھاتی پَر سَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone