تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِینَہ کے معانیدیکھیے
قَرِینَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چیز کی دوسری چیز سے پیوستگی یا مناسبت یا قربت، باہمی تعلق.
- قیاس، اندازہ ؛ علامت.
- ڈھنگ ؛ وضع ؛ طور طریق ؛ انداز ؛ علامت ؛ طریقہ.
- موزونیت ؛ سلیقہ ؛ ترتیب.
- حقّے کے نیچے کی چھوٹی لکڑی جس کے ذریعے سے دھنواں حقّے میں جا کر نیچے سے باہر نکلتا ہے.
شعر
ادب کا زینہ ملا زیست کا قرینہ ملا
کہاں کہاں نہ ترے غم سے استفادہ ہوا
بس اسی دھن میں رہا مر کے ملے گی جنت
تم کو اے شوخ نہ جینے کا قرینہ آیا
English meaning of qariina
Noun, Masculine
- manner, mode, mannerism, way, method, order, system, style, estimate, assumption, presumption, agreement
क़रीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम करने का ढंग। तरीका
- ढंग, तौर तरीक़ा
- पं. ढंग, तर्ज, शिष्टता, तमीज़, क्रम, तर्तीब, प्रसंग, अनुमति, अंदाजा ।
- रीति-व्यवहार
- हुक्के के नीचे की छोटी लक्कड़ी जिस के ज़रीये से धनुवां हुक्के में जा कर नीचे से बाहर निकलता है
- एक चीज़ की दूसरी चीज़ से पैवस्तगी या मुनासबत या क़ुरबत, बाहमी ताल्लुक़
- क़ियास, अंदाज़ा , अलामत
- ढंग , वज़ा , तौर तरीक़ , अंदाज़ , अलामत , तरीक़ा
- ढंग, तरीक़ा
- तरतीब; क्रम
- पं. ढंग, तर्ज, शिष्टता, तमीज़, क्रम, तर्तीब, प्रसंग, अनुमति, अंदाजा
- मौज़ूनियत , सलीक़ा , तर्तीब
- ढंग; तर्ज़; तरीका; कायदा
- सलीका; शऊर
- मेल; समानता
قَرِینَہ کے مترادفات
قَرِینَہ کے قافیہ الفاظ
قَرِینَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِینَہ)
قَرِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔