تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِیبُ الْمَوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیبُ الْمَوت کے معانیدیکھیے
قَرِیبُ الْمَوت کے اردو معانی
صفت
- قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا
English meaning of qariib-ul-maut
Adjective
- near death
क़रीब-उल-मौत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो मरने के निकट हो, मृत्यु के बेहद नज़दीक, मृतप्राय, मरणासन्न
قَرِیبُ الْمَوت سے متعلق دلچسپ معلومات
قریب الموت دیکھئے، ’’قریب المرگ‘‘۔ یہ ترکیب قواعد کے اعتبار سے درست ہے لیکن اردو میں غیر فصیح ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِیبُ الْمَوت)
قَرِیبُ الْمَوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔