تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرار کے معانیدیکھیے
قَرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
آرام، چین، سکون، راحت
مثال - اے صبا توں قول لیا تب ہوویگا دل کوں٘ قرارحق پرستی منج رقیباں نابوجھیں ان زور تھے (۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ا :۱۲). دیکھا ہوں زلف و رخ کوں ترے جب ستی سجن مجھ کوں قرار غم ستی شام و سحر نہیں (۱۷۱۳، فائز دہلوی ، د ، ۱۷۷).
- ثبات، ٹھہراؤ، قیام
- اقرار، عہد، پیمان
- طے شدہ صورت حال، کسی امر کے مقرر کرنے یا کیے جانے کا عمل، طے پانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
قرار دل کو سدا جس کے نام سے آیا
وہ آیا بھی تو کسی اور کام سے آیا
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
English meaning of qaraar
Noun, Masculine
-
peace, tranquility, calmness quietness, rest, repose
Example - Zaid ne jab se apni kamyabi ki khabar suni use qaraar nahin wo jaldi se jaldi apne dada-jaan ko batana chahata hai,
- conclusion, confirmation
- promise, agreement
- stay, fixity, permanence
क़रार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
स्थिरता, सुकून, सान्त्वना, ढाडस, प्रतिज्ञा इक़रार, चैन, आराम, राहत, विश्राम, धैर्य, वचन, वादा, सहमति अनुबंध, समझौता, धैर्य या शांति जिससे मन स्थिर होता है
उदाहरण - ज़ैद ने जबसे अपनी कामयाबी की ख़बर सुनी उसे क़रार नहीं वह जल्दी से जल्दी अपने दादाजान को बताना चाहता है,
- अपनी परिस्थिति पर स्थिर और दृढ़ रहने का भाव, ठहराव, क़ियाम अर्थात विश्राम
- स्वीकृति, प्रतिज्ञा, वचन
- पूर्व निर्धारित स्थिति, किसी बात के निर्धारित करने या किए जाने का काम, तय पाना
قَرار کے مترادفات
قَرار سے متعلق محاورے
قَرار سے متعلق کہاوتیں
قَرار کے قافیہ الفاظ
قَرار کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرار)
قَرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔