تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرار پانا" کے متعقلہ نتائج

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بازُو پائے

وہ خول دار رینگنے والے جاندار جن کے انگلی نما اعضا بازو اور پاؤں دونوں کا کام دیتے ہیں

بازُو دینا

مدد کرنا، سہارا دینا

بازُو داری

کسی کی آواز کے ساتھ آس لگانے کا عمل.

بازُو شِکَن

طاقتور، زور آور

بازُو تولْنا

پرند کا اڑنے کے ارادے سے بازووں کو حرکت دینا.

بازُو ٹُوٹْنا

قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا

بازُو بھَرْنا

بازو کے گوشت میں درد ہونا، شل ہونا

بازُو کھولْنا

وار کرنے کے لیے پورا ہاتھ بڑھانا

بازُو تھامْنا

مدد کرنا، سہارا دینا

بازُو ماْرنا

پیرنا، پیرتے میں پانی کو دھکیلنا اور ہٹانا

بازُو شِکَسْتَہ

جس کے بازو ٹوٹ گئے ہوں، ٹوٹی ہوئی باہیں، بے بس، لاچار، رنجیدہ

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

بازُو اُکَھڑْنا

فوج میمنے یا میسرے کا یا کسی کے معاون و مددگار کا کمزور یا بیکار ہوجانا

بازُو ٹھونْکنا

مقابلے یا جنگ کے لیے مستعد ہونا، ہمت کر کے میدان میں اتر آنا.

بازُو وَا کرنا

اُڑنا، پرواز کرنا، پَر کھولنا

بازُو باندْھنا

کپڑے کی پٹی وغیرہ سے بازو کی مچھلی کسنا (جو عموماً قے روکنے یا غشی دور کرنے کا ایک علاج خیال کیا جاتا ہے).

بازُو پَھڑَکْنا

بازو کی مچھلی کا خود بخود پھدکنا (جسے دوست سے ملاقات کا شگون خیال کیا جاتا ہے).

بازُو کی مَچْھلی

وہ ابھرا ہوا گوشت جو شانے اور کہنی کے درمیان میں ہوتا ہے

بازُو شَل ہونا

بازو کا تھک جانا یا بیکار ہوجانا

بازُو قَوی ہونا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازُو پَھٹْپَھٹانا

پرند کا اپنے بازو اپنے جسم پر مارنا.

بازُو ہَلْکا کَرْنا

ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

بازُو واپَس دینا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

بازُو قَوی رَہنا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازُو واپَس لینا

اغواشدہ عورت کو اس کے وارث کا اغوا کنندہ سے پانا.

بازُو ٹُوٹے باز کو سائِیں طُعْمَہ دے

اپنے پالے ہوئے کی پالنے والے ہی کو محبت ہوتی ہے

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

دونوں بازُو

بر دو جانب ، اطراف ، جانبین

سَخْت بازُو

बहुत मशक्कत करने वाला, बहुपराकम, अति परिश्रमी।

شِکَسْتَہ بازُو

جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

دایاں بازُو

سیدھا بازُو؛ دستِ راست ؛ (سیاسیات) اعتدال پسند جماعت.

قَوی بازُو

زور آور، طاقت ور، قوت والا

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

فَولاد بَازُو

مضبوط

سَر‌ِ بازُو

on shoulder

دِیوارِ بازُو

پہلو اور بغل کی دیوار

زور بازُو

ذاتی قوّت، طاقت، اقتدار

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

یَکَّۂِ بازُو

بازو پر باندھنے کا تعویذ یا نقش؛رک: یکہ معنی نمبر

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

قُوَّتِ بازُو

۱. بازو کی طاقت ، بازو کا زور ؛ (مجازاً) جسمانی محنت یا زور.

دَرْوازے کا بازُو

دروازے کی چوکھٹ کا ایک حصّہ ، دروازے کے دونوں پہلووؤں کی لکڑیوں میں سے ایک.

دَسْت و بازُو

ہاتھ اور بانہیں

قُوَّتِ بازُو سے پَیدا کَرْنا

خود کمانا ، ذاتی طور سے کمانا.

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرار پانا کے معانیدیکھیے

قَرار پانا

qaraar paanaaक़रार पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَرار پانا کے اردو معانی

  • ٹھیرنا، مقرر ہونا، طے ہونا، تصفیہ ہونا، نمٹنا
  • مان لیا جانا، سمجھ لیا جانا
  • (دن، وقت، مہینے کے ساتھ) دن مقرر ہونا، تاریخ ٹھہرنا، دن یا تاریخ کا تعین ہونا
  • باہمی وعدہ ہونا، عہد و پیمان ہونا
  • (نطفہ) ٹھہرنا، حمل رہنا
  • تاریخ ٹھہرنا، نسبت ٹھہرنا
  • چین پانا، آرام پانا، سکون ملنا

Urdu meaning of qaraar paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thiirnaa, muqarrar honaa, tai honaa, tasfiiyaa honaa, nimaTnaa
  • maan liyaa jaana, samajh liyaa jaana
  • (din, vaqt, mahiine ke saath) din muqarrar honaa, taariiKh Thaharnaa, din ya taariiKh ka taayyun honaa
  • baahamii vaaadaa honaa, ahd-o-paimaan honaa
  • (nutfa) Thaharnaa, hamal rahnaa
  • taariiKh Thaharnaa, nisbat Thaharnaa
  • chiin paana, aaraam paana, sukuun milnaa

English meaning of qaraar paanaa

  • to be or become fixed or settled, or at rest
  • be settled or resolved
  • be decided or be agreed upon (date, time etc.)
  • to be based (on)
  • to obtain
  • to arise
  • be established
  • (of sperm) be fertilized or settled in the ovary,(of pregnancy) to set, be conceived
  • to be laid down, or ruled, or provided
  • get peace or repose, become calm and composed

क़रार पाना के हिंदी अर्थ

  • ठैरना, निश्चय होना, तै होना, निर्णय होना, निमटना
  • मान लीया जाना, समझ लिया जाना
  • (दिन, वक़्त, समय, महीने के साथ) दिन निर्धारित होना, तारीख़ ठहरना, दिन या दिनांक का निर्धारित होना
  • प्रतिज्ञा एवं संधि होना
  • (शुक्राणु) ठहरना, गर्भ रहना
  • दिन ठहरना, शादि-विवाह की बात पक्की होना
  • चैन पाना, सुख पाना, आराम पाना, सुकून मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بازُو پائے

وہ خول دار رینگنے والے جاندار جن کے انگلی نما اعضا بازو اور پاؤں دونوں کا کام دیتے ہیں

بازُو دینا

مدد کرنا، سہارا دینا

بازُو داری

کسی کی آواز کے ساتھ آس لگانے کا عمل.

بازُو شِکَن

طاقتور، زور آور

بازُو تولْنا

پرند کا اڑنے کے ارادے سے بازووں کو حرکت دینا.

بازُو ٹُوٹْنا

قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا

بازُو بھَرْنا

بازو کے گوشت میں درد ہونا، شل ہونا

بازُو کھولْنا

وار کرنے کے لیے پورا ہاتھ بڑھانا

بازُو تھامْنا

مدد کرنا، سہارا دینا

بازُو ماْرنا

پیرنا، پیرتے میں پانی کو دھکیلنا اور ہٹانا

بازُو شِکَسْتَہ

جس کے بازو ٹوٹ گئے ہوں، ٹوٹی ہوئی باہیں، بے بس، لاچار، رنجیدہ

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

بازُو اُکَھڑْنا

فوج میمنے یا میسرے کا یا کسی کے معاون و مددگار کا کمزور یا بیکار ہوجانا

بازُو ٹھونْکنا

مقابلے یا جنگ کے لیے مستعد ہونا، ہمت کر کے میدان میں اتر آنا.

بازُو وَا کرنا

اُڑنا، پرواز کرنا، پَر کھولنا

بازُو باندْھنا

کپڑے کی پٹی وغیرہ سے بازو کی مچھلی کسنا (جو عموماً قے روکنے یا غشی دور کرنے کا ایک علاج خیال کیا جاتا ہے).

بازُو پَھڑَکْنا

بازو کی مچھلی کا خود بخود پھدکنا (جسے دوست سے ملاقات کا شگون خیال کیا جاتا ہے).

بازُو کی مَچْھلی

وہ ابھرا ہوا گوشت جو شانے اور کہنی کے درمیان میں ہوتا ہے

بازُو شَل ہونا

بازو کا تھک جانا یا بیکار ہوجانا

بازُو قَوی ہونا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازُو پَھٹْپَھٹانا

پرند کا اپنے بازو اپنے جسم پر مارنا.

بازُو ہَلْکا کَرْنا

ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

بازُو واپَس دینا

(قانون) اغوا کنددہ سے عورت اس کے وارث کے حوالے کرانا، اغوا کنندہ کا عورت کا وارث کے حوالے کرنا

بازُو قَوی رَہنا

بھائی یا مددگار کا ہاتھ آنا یا برقرار رہنا

بازُو واپَس لینا

اغواشدہ عورت کو اس کے وارث کا اغوا کنندہ سے پانا.

بازُو ٹُوٹے باز کو سائِیں طُعْمَہ دے

اپنے پالے ہوئے کی پالنے والے ہی کو محبت ہوتی ہے

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

دونوں بازُو

بر دو جانب ، اطراف ، جانبین

سَخْت بازُو

बहुत मशक्कत करने वाला, बहुपराकम, अति परिश्रमी।

شِکَسْتَہ بازُو

جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

دایاں بازُو

سیدھا بازُو؛ دستِ راست ؛ (سیاسیات) اعتدال پسند جماعت.

قَوی بازُو

زور آور، طاقت ور، قوت والا

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

فَولاد بَازُو

مضبوط

سَر‌ِ بازُو

on shoulder

دِیوارِ بازُو

پہلو اور بغل کی دیوار

زور بازُو

ذاتی قوّت، طاقت، اقتدار

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

یَکَّۂِ بازُو

بازو پر باندھنے کا تعویذ یا نقش؛رک: یکہ معنی نمبر

نِیرُوئے بازُو

قوت بازو، ہاتھ کا زور، ہاتھ کی طاقت

قُوَّتِ بازُو

۱. بازو کی طاقت ، بازو کا زور ؛ (مجازاً) جسمانی محنت یا زور.

دَرْوازے کا بازُو

دروازے کی چوکھٹ کا ایک حصّہ ، دروازے کے دونوں پہلووؤں کی لکڑیوں میں سے ایک.

دَسْت و بازُو

ہاتھ اور بانہیں

قُوَّتِ بازُو سے پَیدا کَرْنا

خود کمانا ، ذاتی طور سے کمانا.

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرار پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرار پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone