تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرَابَہ" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَابَہ کے معانیدیکھیے

قَرَابَہ

qaraabaक़राबा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَرُبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَرَابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرق وغیرہ رکھنے کا بڑا شیشہ، شیشۂ شراب، صراحی، (مجازاً) بڑا پیالہ

Urdu meaning of qaraaba

  • Roman
  • Urdu

  • arq vaGaira rakhne ka ba.Daa shiisha, shiisha-e-sharaab, suraahii, (majaazan) ba.Daa piyaalaa

English meaning of qaraaba

Noun, Masculine

  • large glass bottle, flagon, decanter

क़राबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घड़े के आकार का शीशे का एक बड़ा पात्र जिसमें अरक आदि तरल पदार्थ रखे जाते हैं।
  • अर्क़ वग़ैरा रखने का बड़ा शीशा, शीशा-ए-शराब, सुराही , (मजाज़न) बड़ा पियाला
  • उक्त का वह रूप जिसकी सहायता से अरक उतारे या खींचे जाते हैं।
  • काँच का बना हुआ सुराही के आकार का पात्र जिसमें अर्क आदि तरल पदार्थ रखे जाते हैं
  • शराब की सुराही, बहुत बड़ी बोतल
  • शराब की सुराही
  • बहुत बड़ी बोतल।

قَرَابَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرَابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرَابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone