تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمُرْغَہ" کے متعقلہ نتائج

قَمُرْغَہ

بادشاہوں کے شکار کھیلنے کا ایک طریقہ کہ کسی بڑے جنگل میں جہاں کثرت سے شکاری جانور ہوتے تھے بڑے بڑے لکڑوں کی دیوار سے احاطہ بان٘دھتے، تیس تیس چالیس چالیس کوس سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے پھلر حلقے کو بتدریج چھوٹا کرتے جاتے یہاں تک کہ دو چار میل کی وسعت رہ جاتے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادے کے بیٹھنے کے لیے بنائے جاتے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے کو اجازت ہو جاتی تھی خاص خاص امیر بھی شامل ہو جاتے، روز بروز دائرے کو سکیڑنے اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے، ہانکا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمُرْغَہ کے معانیدیکھیے

قَمُرْغَہ

qamurGaक़मुर्ग़ा

اصل: ترکی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَمُرْغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں کے شکار کھیلنے کا ایک طریقہ کہ کسی بڑے جنگل میں جہاں کثرت سے شکاری جانور ہوتے تھے بڑے بڑے لکڑوں کی دیوار سے احاطہ بان٘دھتے، تیس تیس چالیس چالیس کوس سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے پھلر حلقے کو بتدریج چھوٹا کرتے جاتے یہاں تک کہ دو چار میل کی وسعت رہ جاتے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادے کے بیٹھنے کے لیے بنائے جاتے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے کو اجازت ہو جاتی تھی خاص خاص امیر بھی شامل ہو جاتے، روز بروز دائرے کو سکیڑنے اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے، ہانکا کرنا
  • شکار کھیلنے کا جنگل، شکار گاہ، شکار کرنے کا جنگل

Urdu meaning of qamurGa

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ke shikaar khelne ka ek tariiqa ki kisii ba.De jangal me.n jahaa.n kasrat se shikaarii jaanvar hote the ba.De ba.De lakk.Do.n kii diivaar se ahaata baandhte, tiis tiis chaaliis chaaliis kos se jaanavro.n ko gher kar laate the philar halqe ko batadriij chhoTaa karte jaate yahaa.n tak ki do chaar mel kii vusat rah jaate biich me.n ka.ii buland muqaam baadashaah aur shahzaade ke baiThne ke li.e banaa.e jaate, pahle baadashaah savaar ho kar Khud shikaar maartaa tha phir shahzaade ko ijaazat ho jaatii thii Khaas Khaas amiir bhii shaamil ho jaate, roz baroz daayre ko suke.Dne aur jaanavro.n ko sameTte laate the, haa.nkaa karnaa
  • shikaar khelne ka jangal, shikaaragaah, shikaar karne ka jangal

English meaning of qamurGa

Noun, Masculine

  • the hunting jungle, hunting place

क़मुर्ग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिकार खेलने का जंगल, आखेट स्थल, शिकारगाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَمُرْغَہ

بادشاہوں کے شکار کھیلنے کا ایک طریقہ کہ کسی بڑے جنگل میں جہاں کثرت سے شکاری جانور ہوتے تھے بڑے بڑے لکڑوں کی دیوار سے احاطہ بان٘دھتے، تیس تیس چالیس چالیس کوس سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے پھلر حلقے کو بتدریج چھوٹا کرتے جاتے یہاں تک کہ دو چار میل کی وسعت رہ جاتے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادے کے بیٹھنے کے لیے بنائے جاتے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے کو اجازت ہو جاتی تھی خاص خاص امیر بھی شامل ہو جاتے، روز بروز دائرے کو سکیڑنے اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے، ہانکا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمُرْغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمُرْغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone