تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَمِیص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَمِیص کے معانیدیکھیے
قَمِیص کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کُرتا، بے کلی کا کُرتا، ایک وضع کا پیراہن
- جدید وضع کا کُرتا جس میں کف ہوتے ہیں، کفوں اور گریبان میں بٹن ہوتے ہیں اور کالر ہوتا ہے، آستین کبھی آدھی بھی ہوتے ہیں، کف دار کُرتا
- مُردے کو دیا جانے والا لباس جس میں نہ کلی ہوتی ہے نہ آستین بلکہ یہ لمبے کُرتے کے طور پر بیچ میں سے چاک کیا ہوا ہوتا ہے، کفنی
شعر
اتار پھینکوں بدن سے پھٹی پرانی قمیص
بدن قمیص سے بڑھ کر کٹا پھٹا دیکھوں
English meaning of qamiis
Noun, Feminine
- kameez, a shirt
- a shift
- a chemise
क़मीस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुर्दे को दिया जाने वाला वस्त्र जिसमें न कल्ली होती है न आस्तीन बल्कि यह लम्बे कुरते के तौर पर बिच में सी कटा हुआ होता है, कफ़ली, शर्ट, कालर वाला कुर्ता, क़मीज़
قَمِیص کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَمِیص)
قَمِیص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔