تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْمِی" کے متعقلہ نتائج

قَلْمِی

ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)

قَلْمی کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .

قَلْمی ٹھوس

ایسی جامد شے جس کی شکل سلاخ جیسی ہو .

قَلْمی دوستی

باہمی خط و کتابت کے ذریعے کی جانے والی دوستی

قَلْمی خاکَہ

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنایا ہوا کچّا نقشہ یا تصویر ، مرقع، وہ مضمون جس میں کسی شخص کے جستہ جستہ حالات لکھے جائیں ، کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینچا جائے .

قَلْمی تَعاوُن

کسی جریدے کو مضامین وغیرہ لکھ کر دینا .

قَلْمِی چِہرَہ

sketch, pen-portrait

قَلْمی تَصْوِیر

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنائی ہوئی تصویر .

قَلْمی مُرَقَّع

ہاتھ سے بنائی تصویروں کی کتاب ؛ (مجازاََ) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینْجا جائے .

کلمی

ایک قسم کا ساگ

قَلْماؤُ

سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل شدہ (مادّہ) .

قَلَمَہ

کسی شے کا سلاخ جیسا یا قلم کی شکل کا ٹکڑا

قَلَّما

थोड़ा, किंचित् ।।

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

عَقْلِ عامَہ

رک : عقلِ عام .

قِیلَۂ اَمْعا

(طب) فتق کی ایک قسم جس میں آنت صفاق (پیٹ کی ایک باریک جھلی) میں اتر آتی ہے.

شورَہ قَلْمی

صاف کیا ہوا دانے دار شورہ جس کی قلمیں بن جاتی ہیں .

قَلَمی ہونا

تحریر ہونا ، لکھا جانا .

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

ہَفْت قَلَمی

رک : ہفت قلم معنی ۲ ۔

سِہ قَلْمَہ

(خطّاطی) ، وہ کِتاب جس کی تحریر میں تین قلم اِستعمال ہوئے ہوں ، جلی ، خفی ، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لِکھا ہو.

کوتَہ قَلَمی

رک : کوتاہ قلمی ، کم لکھنا ، کوتاہ نویسی .

کوتاہ قَلَمی

کم لکھنا، سیر حاصل بحث کرنے سے قاصررہنا

حاکِمِ قَلَمی

عامل، ناظم، گورنر

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْمِی کے معانیدیکھیے

قَلْمِی

qalmiiक़लमी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

قَلْمِی کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)
  • تحریری
  • سلاخ کی شکل والا، قلم دار
  • قلم سے نسبت رکھنے والا
  • قلم سے بنایا ہوا
  • وہ درخت یا پودا جو تخم کے بجائے قلم سی پیدا ہوا ہو، وہ درخت جس میں قلم لگائی گئی ہو
  • اس درخت کا پھل جس میں قلم لگائی گئی ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کلمی

ایک قسم کا ساگ

شعر

Urdu meaning of qalmii

  • Roman
  • Urdu

  • haath ka likhaa hu.a (matbuu.aa ka naqiiz
  • tahriirii
  • salaakh kii shakl vaala, qalamdaar
  • qalam se nisbat rakhne vaala
  • qalam se banaayaa hu.a
  • vo daraKht ya paudaa jo tuKhm ke bajaay qalam sii paida hu.a ho, vo daraKht jis me.n qalam lagaa.ii ga.ii ho
  • is daraKht ka phal jis me.n qalam lagaa.ii ga.ii ho

English meaning of qalmii

Adjective

  • crystalline
  • grafted
  • written

क़लमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चित्र) जो कलम या कूची से अंकित किया गया हो। (फोटो, मुद्रण आदि से भिन्न)
  • (लेख) जो कलम से लिखा गया हो। हस्त लिखित। (छापे आदि से भिन्न)
  • कलम से लिखा हुआ; लिखित; दर्ज
  • क़लम सम्बन्धी, हस्तलिखित ग्रंथ, विशेषतः पुराने हस्तलिखित ग्रंथ, क़लम लगाये हुए पेड़ का फल, लंबा और पतला पदार्थ, जैसे--'क़लमी शोरा'।
  • कलम काट कर लगाया गया (पौधा)।

قَلْمِی کے متضادات

قَلْمِی کے قافیہ الفاظ

قَلْمِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلْمِی

ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)

قَلْمی کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .

قَلْمی ٹھوس

ایسی جامد شے جس کی شکل سلاخ جیسی ہو .

قَلْمی دوستی

باہمی خط و کتابت کے ذریعے کی جانے والی دوستی

قَلْمی خاکَہ

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنایا ہوا کچّا نقشہ یا تصویر ، مرقع، وہ مضمون جس میں کسی شخص کے جستہ جستہ حالات لکھے جائیں ، کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینچا جائے .

قَلْمی تَعاوُن

کسی جریدے کو مضامین وغیرہ لکھ کر دینا .

قَلْمِی چِہرَہ

sketch, pen-portrait

قَلْمی تَصْوِیر

قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنائی ہوئی تصویر .

قَلْمی مُرَقَّع

ہاتھ سے بنائی تصویروں کی کتاب ؛ (مجازاََ) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینْجا جائے .

کلمی

ایک قسم کا ساگ

قَلْماؤُ

سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل شدہ (مادّہ) .

قَلَمَہ

کسی شے کا سلاخ جیسا یا قلم کی شکل کا ٹکڑا

قَلَّما

थोड़ा, किंचित् ।।

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

عَقْلِ عامَہ

رک : عقلِ عام .

قِیلَۂ اَمْعا

(طب) فتق کی ایک قسم جس میں آنت صفاق (پیٹ کی ایک باریک جھلی) میں اتر آتی ہے.

شورَہ قَلْمی

صاف کیا ہوا دانے دار شورہ جس کی قلمیں بن جاتی ہیں .

قَلَمی ہونا

تحریر ہونا ، لکھا جانا .

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

ہَفْت قَلَمی

رک : ہفت قلم معنی ۲ ۔

سِہ قَلْمَہ

(خطّاطی) ، وہ کِتاب جس کی تحریر میں تین قلم اِستعمال ہوئے ہوں ، جلی ، خفی ، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لِکھا ہو.

کوتَہ قَلَمی

رک : کوتاہ قلمی ، کم لکھنا ، کوتاہ نویسی .

کوتاہ قَلَمی

کم لکھنا، سیر حاصل بحث کرنے سے قاصررہنا

حاکِمِ قَلَمی

عامل، ناظم، گورنر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْمِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْمِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone