تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلّاش" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلّاش کے معانیدیکھیے

قَلّاش

qallaashक़ल्लाश

اصل: ترکی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

قَلّاش کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • لچّا، لفنگا، بے غیرت
  • بھوكا ننگا، كنگال، مفلس
  • (تصّوف) اہل صفا اور فنا كو كہتے ہیں جو لذّتِ نفسانی اور شہوانی سے خلاصی پاوے اور بعضے كہتے ہیں كہ قلّاش اس كو كہتے ہیں جو تجلی سےكسی وقت سیر نہ ہو اور ہمیشہ بحرِ وحدت میں مستغرق رہے اور نعرۂ ہل مِن مزِید مارے

شعر

English meaning of qallaash

Adjective, Masculine

क़ल्लाश के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلّاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلّاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone