تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلّاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلّاش کے معانیدیکھیے
قَلّاش کے اردو معانی
صفت، مذکر
- لچّا، لفنگا، بے غیرت
- بھوكا ننگا، كنگال، مفلس
- (تصّوف) اہل صفا اور فنا كو كہتے ہیں جو لذّتِ نفسانی اور شہوانی سے خلاصی پاوے اور بعضے كہتے ہیں كہ قلّاش اس كو كہتے ہیں جو تجلی سےكسی وقت سیر نہ ہو اور ہمیشہ بحرِ وحدت میں مستغرق رہے اور نعرۂ ہل مِن مزِید مارے
شعر
پندرہ منٹ سے ڈھونڈ رہا ہے نہ جانے کیا
ڈالے ہوئے ہے ہاتھ کو قلاش جیب میں
دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیں
اک پیار کی نظر مرے کاسے میں ڈالیے
ہو گئے قلاش جب سے آس کی دولت لٹی
پاس اپنے اور تو کوئی بھی سرمایہ نہ تھا
English meaning of qallaash
क़ल्लाश के हिंदी अर्थ
قَلّاش کے مترادفات
قَلّاش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلّاش)
قَلّاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔