تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْب" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْب کے معانیدیکھیے

قَلْب

qalbक़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عضو بدن

اشتقاق: قَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

    مثال بلڈپریشر قلب کی ایک بیماری ہے

  • (تصوّف) قلب اس جوہر نورانی كو كہتے ہیں جو مجرّد عن المادہ ہے اور متوسّط ہے، درمیان روح اور نفس كے اور انسانیت انسان كی اسی قلب سے متحقق ہے جس كا نام حكیم نفس ناطقہ ركھتے ہیں اور روح اوس كی باطن ہے اور نفسِ حیوانی اوس كا مركّب ہے اور نفس حیوانی متوسّط ہے درمیان قلب یعنی نفس ناطقہ اور جسد كے
  • كسی چیز كو الٹ دینا، الٹنا، الٹ جانا، ہیئت یا ماہیت كا یكسر تبدیل ہوجانا
  • كسی لفظ كے حروف كو الٹنا یا ان كی ترتیب بدلنا، الٹا كرنا
  • ایسا لفظ یا مصرع یا فقرہ جسے الٹ كر بھی پڑھا جا سكے
  • ہر چیز كا وسط، درمیان
  • مركزی حصہ
  • فوج كا درمیانی حصہ، میانہ لشكر
  • چاند كی ایک منزل كا نام

صفت

  • غیر خالص، كھوٹا ( سونا چاندی یا سكہّ ) كھرے كا نقیض
  • پیچ در پیچ، دشوار گزار (جگہ، راستہ، گھاٹی وغیرہ)
  • الٹا ہوا، اوندھا لٹكا ہوا، واژگوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَلْب

ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ

شعر

Urdu meaning of qalb

  • Roman
  • Urdu

  • vo uzuu ra.iis jo gardish Khuun ko qaayam rakhtaa hai aur siine ke baa.e.n taraf dha.Daktaa hai, dil, man
  • (tasavvuph) qalab us jauhar nuuraanii ko kahte hai.n jo mujarrad an almaadaa hai aur mutavassit hai, daramyaan ruuh aur nafas ke aur insaaniyat insaan kii isii qalab se mutahaqqiq hai jis ka naam hakiim nafas-e-naatiqa rakhte hai.n aur ruuh os kii baatin hai aur nafas-e-haivaanii os ka murkkab hai aur nafas haivaanii mutavassit hai daramyaan qalab yaanii nafas-e-naatiqa aur jasad ke
  • kisii chiiz ko ulaT denaa, ulTnaa, ulaT jaana, haiyat ya maahiiyat ka yaksar tabdiil hojaana
  • kisii lafz ke huruuf ko ulTnaa ya un kii tartiib badalnaa, ulTaa karnaa
  • a.isaa lafz ya misraa ya fiqra jise ulaT kar bhii pa.Dhaa ja sake
  • har chiiz ka vast, daramyaan
  • markzii hissaa
  • fauj ka daramyaanii hissaa, miyaana lashkar
  • chaand kii ek manzil ka naam
  • Gair Khaalis, khoTa ( sonaa chaandii ya sakahaa ) khare ka naqiiz
  • pech dar pech, dushvaar guzaar (jagah, raasta, ghaaTii vaGaira
  • ulTaa hu.a, aundhaa laTkaa hu.a, vaazgo.n

English meaning of qalb

Noun, Masculine

  • the heart

    Example blood pressure qalb ki ek bimari hai

  • the main body of an army
  • inversion, state of being inverted
  • anagram
  • central part of anything, kernel, pitch, marrow
  • centre of an army
  • counterfeit coin

Adjective

क़ल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अंग जो रक्त प्रवाह को स्थिर रखता है और सीने के बाईं ओर धड़कता है, हृदय, दिल, मन

    उदाहरण ब्लड प्रेशर क़ल्ब की एक बीमारी है

  • (सूफीवाद) क़ल्ब अर्थात मन या हृदय उस जौहर-ए-नूरानी अर्थात पवित्र गुण को कहते हैं जो मुजर्रद-अन-अल-माद्दा है और मुतवस्सित अर्थात मध्यम है, आत्मा के मध्य में और हृदय के और इंसानियत इंसान की इसी हृदय से प्रमाणित या सिद्ध है जिसका नाम हकीम नफ़्स-ए-नातिक़ा अर्थात अस्तित्व या मनुष्यात्मा रखते हैं और आत्मा उसका अंतर्मन है और नफ़्स-ए-हैवानी अर्थात जीवित प्राणियों की आत्मा या वह आत्मा जो जीवन को क़ायम रखती है उसका मिश्रण है और नफ़्स-ए-हैवानी मध्यम है मन अथवा हृदय के बीच अर्थात नफ़्स-ए-नातिक़ा और शरीर के
  • रूप या संरचना या माहियत अर्थात वास्तविकता का पूर्णरूपेण परिवर्तित हो जाना, किसी चीज़ को उलट देना, उलटना, उलट जाना
  • किसी शब्द के अक्षरों को उलटना या उनका क्रम बदलना, उल्टा करना
  • ऐसा शब्द या मिसरा या वाक्य जिसे उलट कर भी पढ़ा जा सके
  • हर चीज़ का मध्य, बीच
  • केंद्रीय भाग
  • फ़ौज का मध्य भाग, सेना के मध्य
  • चाँद की एक मंज़िल का नाम

विशेषण

  • अशुद्ध, खोटा (सोना-चाँदी या सिक्का), खरे का विलोम
  • जटिल प्रति जटिल, जहाँ से गुज़रना कठिन हो (जगह, रास्ता, घाटी इत्यादि )
  • उलटा हुआ, औंधा लटका हुआ, औंधा

قَلْب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone