اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَنْدَری کے معانیدیکھیے
قَلَنْدَری کے اردو معانی
صفت
- قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ
اسم، مؤنث
- قلندر کا طرز زندگی
- قلندر کا کام یا پیشہ
- ایک وضع کی چھولداری جس میں قلندرہ (آنکڑا) لگاتے ہیں، ایک قسم کا خیمہ، راوٹی
- ایک قسم کا کپڑا
شعر
قلندری ہے کہ رکھتا ہے دل غنی انجمؔ
کوئی دکاں نہ کوئی کارخانہ رکھتا ہے
قلندری مری پوچھو ہو دوستان جنوں
ہر آستاں مری ٹھوکر ث جانا جاتا ہے
English meaning of qalandarii
Adjective
- of or relating to a qalandar, or to the class of qalandars
Noun, Feminine
- a carefree, unworldly way of life, often going against the established religious or social norms, life of a qalandar
- the profession of a qalandar
- a kind of tent (having a fly to it)
- a kind of silk clothe
क़लंदरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَنْدَری)
قَلَنْدَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔