تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَم نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم نُما کے معانیدیکھیے
قَلَم نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- طِب: آن٘کھ کا پردۂ شبکیہ روشنی کے لیے جن حسّاس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے (ان٘گ : Rods) ، دوسری قسم مخروط نما کہلاتی ہے
- قلم کی شکل کا، قلمی
شعر
ناقد و ہلاکو میں ربط خاص ہے یاورؔ
کچھ قلم نما خنجر ہیں زبان کے پیچھے
English meaning of qalam-numaa
Noun, Masculine, Singular
- the retina of eye that is controlled by sensitive cells for the sight, his type that is like a pen
- resembling pen, like pen
क़लम-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आंख का नेत्रपटल दृष्टि के लिए जिन संवेदनशील कोशिकाओं पर नियंत्रित होता है उनका वो प्रकार जो क़लम की शक्ल का होता है (अंग: Rods), दूसरा प्रकार शंकु आकार कहलाता है
- क़लम की शक्ल का, क़लमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَم نُما)
قَلَم نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔