تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم کاری" کے متعقلہ نتائج

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم کاری کے معانیدیکھیے

قَلَم کاری

qalam-kaariiक़लम-कारी

وزن : 1222

موضوعات: مصوری

Roman

قَلَم کاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مصوّری، نقّاشی، رنگ بھرنے کا کام
  • (مصوّری) تصویر کے ہلکے یا دھندلے نشان کو روشنائی سے روشن اور درست کرنا، ٹیپ کرنا
  • مہر کنی
  • کندہ کاری
  • لکھنا
  • منبت کاری
  • چھاپے کے بجائے قلم سے کپڑے پر پھول بُوٹے بنانے کا عمل
  • ایک قسم کا پھول دار کپڑا
  • تصنیف و تالیف کرنا
  • (کوفت کاری) برتن کی سطح پر قلم سے پھول پتوں کے کٹاؤ بنا کر اس میں سونے یا چاندی کا تار بٹھا کر برتن کی سطح کے ساتھ یک جان کردینے کی صنعت بننا
  • بلّوری یا سلاخ نما شکل بنانا یا بننا

Urdu meaning of qalam-kaarii

Roman

  • masoXvarii, nakkaashii, rang bharne ka kaam
  • (masoXvarii) tasviir ke halke ya dhu.ndle nishaan ko roshanaa.ii se roshan aur darust karnaa, Tep karnaa
  • mahar kannii
  • kandaakaarii
  • likhnaa
  • munabbatkaarii
  • chhaape ke bajaay qalam se kap.De par phuul buu.oTe banaane ka amal
  • ek kism ka phuuladaar kap.Daa
  • tasniif-o-taaliif karnaa
  • (kofat kaarii) bartan kii satah par qalam se phuul patto.n ke kaTaa.uu banaa kar is me.n sone ya chaandii ka taar biThaa kar bartan kii satah ke saath yak jaan kardene kii sanat banna
  • billaurii ya salaakh numaa shakl banaanaa ya banna

English meaning of qalam-kaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • painting
  • engraving
  • the art of engraving
  • writing
  • the act of writing literary piece(s)
  • workmanship
  • a species of flowered calico or chintz

क़लम-कारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कलम की सहायता से की जानेवाली कारी गरी
  • कलम से नक्काशी करना; कलम की कारीगरी
  • बेल-बूटे बनाना
  • लेखन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone