تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

قَلَم بَنْدی

۱. تحریر کرنا ، لکھنا .

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم بَنْدی کے معانیدیکھیے

قَلَم بَنْدی

qalam-bandiiक़लम-बंदी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

قَلَم بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. تحریر کرنا ، لکھنا .
  • ۲. رجسٹر میں اندراج ؛ معاہدہ ؛ دستخط .

شعر

Urdu meaning of qalam-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tahriir karnaa, likhnaa
  • ۲. rajisTar me.n indiraaj ; mu.aahidaa ; dastKhat

English meaning of qalam-bandii

Noun, Feminine

  • insertion, entry, enrolling, enlisting, signing an agreement, he act of writing, noting down

क़लम-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तहरीर करना, लिखना, रजिस्टर में चढ़ाना, अनुबंध, दस्तख़त, हस्ताक्षर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلَم بَنْدی

۱. تحریر کرنا ، لکھنا .

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone