تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلابازی كھانا" کے متعقلہ نتائج

قَلابازی كھانا

دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل الٹ جانا، ڈھیكلی لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلابازی كھانا کے معانیدیکھیے

قَلابازی كھانا

qalaabaazii khaanaaक़लाबाज़ी खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَلابازی كھانا کے اردو معانی

  • دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل الٹ جانا، ڈھیكلی لگانا
  • لوٹے لوٹے پھرنا، لوٹ پوٹ ہوجانا، پٹخنیاں كھانا
  • پلٹا كھانا، ایک رخ سے دوسرے رخ ہوجانا
  • نظریےیا طرز عمل كا یكسر بدل لینا

Urdu meaning of qalaabaazii khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n haath zamiin par rakh kar ya rakhe bagair sar ke bil ulaT jaana, Dheklii lagaanaa
  • lauTe lauTe phirnaa, loTpoT hojaana, paTaKhniiyaa.n khaanaa
  • palTaa khaanaa, ek ruKh se duusre ruKh hojaana
  • nazari.e ya tarz amal ka yaksar badal lenaa

English meaning of qalaabaazii khaanaa

  • to somersault
  • to roll and toss restlessly
  • to turn over, turn upside down
  • to change one's opinion

क़लाबाज़ी खाना के हिंदी अर्थ

  • दोनों हाथ भुमि पर रखकर या रखे बिना सर के बल उलट जाना, ढेकली लगाना
  • लोटे लोटे फिरना, लोट-पोट हो जाना, पटख़नीयाँ खाना
  • पल्टा खाना, एक ओर से दूसरी ओर हो जाना
  • विचार या कार्य-शौली का समग्र बदल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلابازی كھانا

دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل الٹ جانا، ڈھیكلی لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلابازی كھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلابازی كھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone