تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَہْقَہَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْقَہَہ زَن کے معانیدیکھیے
قَہْقَہَہ زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کھکھلا کر ہنسنے والا، ٹھٹّا مار کر ہنسنے والا
- قہقہہ لگانا، قہقہہ مارنا، قہقہقہ اڑانا
شعر
اس ماہ کی محفل میں جو ہے قہقہہ زن آج
ہوتا ہے بط مے پہ گماں کبک دری کا
English meaning of qahqaha-zan
Persian, Arabic - Adjective
- to laugh aloud or heartily, to burst with laughter
क़हक़हा-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ठट्टा मार कर हँसने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَہْقَہَہ زَن)
قَہْقَہَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔