تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْر" کے متعقلہ نتائج

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

عَزْم جَزْم

عزم بالجزم

عَزْم و عَمَل

ارادہ اور کام، فیصلہ اور عمل

عَزْم بالجَزم

پکَا ارادہ، مصمّم ارادہ، پختہ فیصلہ

عَزْم آوَری

ارادہ کرنا ، قصد کرنا .

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

عَزْم پُخْتَہ ہونا

ارادہ پکَا ہونا

عَزْم باندْھنا

پکَا ارادہ کرنا، کسی کام کی ٹھان لینا

عَزْمِ رَزْم

جنگ کا ارادہ

عَزْم ڈِھیلا ہونا

تذبذب لاحق ہونا، ارادہ کمزور پڑنا، ارادہ ڈان٘واں ڈول ہونا

عَزْم فَسْخ ہونا

ارادہ ٹوٹ جانا، ارادہ بدل جانا

عَزْمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا ارادہ

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْمِ جَنْگ

لڑائی کا ارادہ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

عَزْمِ اُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَزْمُ الْاُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَزْمُ الْحَیاۃ

زندہ رہنے کا ارادہ ، زندہ رہنے کا حوصلہ ، جیتے رہنے کی ہمَت .

عَزْمِ صَمِیْم

سچَا ارادہ ، پختہ ارادہ .

عَزْمِ راسِخ

اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ

عَزْمِ رَوانْگِی

روانہ ہونے کا ارادہ

عَزْمِ دَشْت نَبَرد

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ

عَزْمِ بَہادُرانَہ

بہادروں جیسا ارادہ، لڑائی کا ارادہ

عَزْمِ مُصَمَّم

پختہ ارادہ، پکَا ارادہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

اَزْمِنَہ

زمان کی جمع، زمانہ، وقت

اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ

ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا

اَزْمِنَۂ ثَلاثَہ

تین زمانے: ماضی، حال، مستقبل

اَزْمِنۂ مُتَوَسِّط

تاریخِ یورپ میں پانچویں صدی عیسوی سے پندرھویں صدی عیسوی تک کا زمانہ

پُر عَزْم

بے عَزْم

قوت ارادی کے بغیر

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

با عَزْم

عزم والا، ہمت اور حوصلہ والا، حوصلہ مند

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

اَساسِ عَزْم

ارادے کی بنیاد، عزم کی بنیاد

صاحِبِ عَزْم

مضبوط ارادے والا شخص ، ہمت والا.

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

قُدْرَتِ عَزْم و عَمَل

آسْمانِ عَزْم و اِسْتِقْلال

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے

آدمی جو کام کرے پورے ارادے اور ہمت سے کرے تاکہ کامیابی ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر کے معانیدیکھیے

قَدْر

qadrक़द्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَدَرَ

قَدْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)
  • عزت، وقعت، توقیر، مرتبہ

    مثال - بادشاہ خود اس کے دلدادہ تھے خود شاعر تھے شاعروں کی قدر کرتے تھے

  • بڑائی، بزرگی، برتری، عظمت
  • اہمیت، حیثیت، درجہ
  • طاقت، قدرت، رسائی
  • برابر، یکساں، مساوی
  • مقدار، تعداد
  • عظمت
  • حد
  • (معاشیات) قوّت تبادلہ، اشیا کا تبادلہ اشیا سے، وہ شے جس سے تبادلہ کیا جا سکے
  • قوّت، حیثیت، معیار
  • طور، اطوار، طریقہ
  • وہ نظریہ جسے سب تسلیم کرتے ہوں، کلیہ
  • اندازہ
  • تعداد
  • (ہیئت) جو دائرہ کہ کوا کب دراعہ اور خارج الصورت اور کوکب داہنے بازو اور کواکب دجاچہ سے پیدا ہوتا ہے
  • قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جو مکّہ میں نازل ہوئی تھی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of qadr

Noun, Feminine

  • ordained by God, divine providence, fate, destiny
  • honour, dignity

    Example - Badshah khud uske dildaadah the khud shaer the shaeron ki qadr karte the

  • greatness
  • rank, position
  • power, will
  • principles or standards of behaviour, values
  • portion, part
  • bulk, size
  • magnitude
  • quantity
  • degree
  • measure
  • value, price
  • estimation, appreciation, account
  • worth, merit
  • importance, consequence

क़द्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इज़्ज़त, महत्त्व, आदर, पद

    उदाहरण - बादशाह ख़ुद उसके दिलदादह थे ख़ुद शाएर थे शाएरों की क़द्र करते थे

  • ख़ुदा की इच्छा, ख़ुदा का फ़रमान, भाग्य, ईश्वर का आदेश (सामान्यतः क़ज़ा के साथ प्रयुक्त)
  • बड़ाई
  • बुज़ुर्ग होने की अवस्था
  • वरीयता
  • महानता
  • महत्ता
  • सामाजिक प्रतिष्ठा
  • दर्जा
  • ताक़त, अधिकार, पहुँच
  • बराबर, एक जैसा, समान
  • मात्रा
  • अंदाज़ा
  • संख्या
  • सीमा
  • (अर्थशास्त्र) वस्तु-विनिमय
  • वस्तुओं का परिवर्तन वस्तुओं से, वह वस्तु जिससे परिवर्तन किया जा सके
  • शक्ति, हैसियत, कसौटी
  • ढंग, पद्धति, तरीक़ा
  • वह विचार जिसे सब स्वीकार करते हों, कुल्लिया
  • (भौतिक खगोलिकी) जो दायरा अर्थात घेरा कि कवाकिब-ए-दुरा'आ और ख़ारिज-अल-सूरत और कोकब दाहिने बाज़ू और कवाकिब-ए-दजाजा से पैदा होता है
  • क़ुरआन की एक सूरत का नाम जो मक्का में उतरी थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone