تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

حُما

تپ، بخار

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہُمایونی

مبارک، اعلیٰ، شاہی، شاہانہ

ہُما نَوا

ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔

ہُما شُما

we and you, we both, everyone.

ہُما نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا ؛ (مجازاً) متفق ، ہم راے ۔

ہُمایُوں

خاندان مغلیہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو بابر کا بیٹا اور اکبر کا باپ تھا، ہندوستان میں اس بادشاہ نے ۱۵۳۰ء سے ۱۵۵۶ء تک حکمرانی کی

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

ہُما نَوالَہ

ساتھ کھانے والا ؛ (مجازاً) بے حد دوست ۔

ہُمائی

ہما (پرندہ) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایتہ) خوش قسمت.

ہُماسنا

کوئی وزنی چیز اُٹھانا تاکہ کوئی اور چیز اس کے نیچے رکھی جائے.

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

حُمائے مُطْبِقَہ

خون کی عفونت سے پیدا ہونے والا بخار

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

ہُما نَوا بَنانا

ہم آواز بنانا ، ہم خیال بنانا ، لالچ دے کر یا بہلا پھسلا کر اپنی طرف کرلینا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

ہُمَائے اَوْجِ سَعَادَت

bird of happy omen, zenith of fortune

ہُمایُوں گِیر

عزم و حوصلہ بڑھانے والا ۔

ہُمایُوں توڑ

وصلہ پست کرنے والی ، طاقت یا عزم کو کمزور کرنے والی (عموماً کوئی بات ، شئے یا وجہ) ۔

ہُمایُوں بَخت

सौभाग्यशाली, बलंद इक़बाल।

ہُمایُوں جَشن

خوش نصیبی کا جشن نیز تاج پوشی یا تخت نشینی کا جشن۔

ہُمایُوں آزما

جرأت و بہادری کو آزمانے والا ، حوصلے اور عزم کی آزمائش کرنے والا ۔

ہُمایُوں اَفزا

حوصلہ بڑھانے والا ، عزم و ارادے میں اضافہ کرنے والا ، امید افزا ۔

ہُمایُوں کَرنا

دلیری کرنا ، جرات کرنا ، حوصلہ کرنا نیز کوشش کرنا

ہُمایُوں کَسنا

حوصلہ کرنا ، کوشش ، جرات و دلیری پر آمادہ ہونا ۔

ہُمایُوں آفرِیں

طاقت پیدا کرنے والا ، حوصلہ اور عزم پیدا کرنے والا ۔

ہُمایُوں مَرداں

مردوں کی ہمت ؛ مراد : بہادر آدمیوں کی ہمَّت ، جرات مندوں کا حوصلہ ، دلیری ، بہادری ۔

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

ہُمایُوں خواہ

ہمت چاہنے والا ، حوصلے کا طالب ، طالب ہمت ۔

ہُمایُوں آزمائی

ہمت آزما (رک) کا اسم کیفیت ، بہادری اور دلیری کا امتحان ہونے کی حالت یا کیفیت ، حوصلے اور ارادے کی جانچ کرنے کا عمل ۔

ہُمایُوں ٹُوٹنا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

ہُمایُوں چُھوٹنا

رک : ہمت ٹوٹنا ۔

ہُمایُوں اَفزائی

ڈھارس بڑھانے کی کیفیت ، حوصلہ بڑھانے کا عمل ، قوت و عزم اور امیدوں کو زیادہ کرنے کی حالت ۔

ہُمایُوں توڑنا

عزم کم کرنا ، حوصلہ پست کرنا ، ارادے کو کمزور کرنا۔

ہُمایُوں کِھنچنا

حوصلہ بڑھتا جانا ۔

ہُمایُوں مَردانَہ

بہادروں کی سی ہمَّت اور حوصلہ ، جرات مندوں کے مانند دلیری اور بہادری ۔

ہُمایُوں خُداداد

خدا کی دی ہوئی ہمت ، ودیعت کی گئی ہمت یاقوت ۔

ہُمایُوں ٹِھٹَھرنا

حوصلہ ختم ہو جانا ، طاقت جاتی رہنا ۔

ہُمایُوں دِکھانا

(تصوف) دُعا

ہُمایُوں جاتی رَہنا

رک : ہمت ٹوٹ جانا ۔

ہُمایُوں ٹُوٹ جانا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

ہُمایُوں جُٹا لینا

حوصلہ پیدا کر لینا ، عزم و جرأت بیدار کرنا ۔

ہُمایُوں باندھنا

حوصلہ کرنا ، عزم کرنا ، مصمم ارادہ کرنا ۔

ہُمایُوں گَھٹانا

حوصلہ پست کرنا ۔

ہُمایُوں چُھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ، حوصلہ جاتا رہنا ۔

ہُمایُوں جَٹا لینا

حوصلہ پیدا کر لینا ، عزم و جرأت سے کام لینا ۔

ہُمایُوں جَوان ہونا

حوصلہ قائم ہونا ، ہمت باقی ہونا ، عزم و ارادے کا بلند ہونا ، ہمت و جرأت میں کمی نہ آنا۔

ہُمایُوں جَوان رَہنا

حوصلہ قائم رہنا ، ہمیشہ باحوصلہ رہنا.

ہُمایُوں پَیدا ہونا

طاقت پیدا ہونا ، حوصلہ آجانا ۔

ہُمایُوں مَردان مَدَدِ خُدا

کام میں کوشش شرط ہے ، خدا ضرور مدد کرتا ہے ۔

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

ہُمایُوں جَواب دینا

حوصلہ پست ہوجانا ، عزم و ارادہ کمزور ہوجانا ، مایوسی کی کیفیت پیدا ہوجانا۔

ہُمایُوں چُھوٹی ہونا

حوصلہ نہ ہونا ۔

ہُمایُوں باخْتَہ ہونا

طاقت و دلیری کھو دینا ، حوصلہ ہارنا ۔

ہُمایُوں چھوٹی ہونا

حوصلے کا جاتے رہنا ۔

ہُمایُوں چھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ؛ حوصلہ کھونا ۔

ہُمایُوں کی داد دینا

جرات و حوصلہ مندی کو سراہنا ، عزم و ارادے کی تعریف کرنا ۔

ہُمایُوں اَفزائی ہونا

حوصلہ بڑھنا ، ارادے ، عزم اور اُمید کو تقویت ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے کے معانیدیکھیے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

qadr ulluu kii ulluu jaantaa hai, humaa ko kab chuGad pahchaantaa haiक़द्र उल्लू की उल्लू जानता है, हुमा को कब चुग़द पहचानता है

نیز : قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کَب چُغَد کو پَہْچانْتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے کے اردو معانی

  • اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم
  • الو کی قدر تو الو ہی کر سکتا ہے، یہ ہما کی قدر کرنا کیا جانے؟

Urdu meaning of qadr ulluu kii ulluu jaantaa hai, humaa ko kab chuGad pahchaantaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ahal-e-kamaal ke kadrdaa.n naaqadr shanaas nahii.n hote, qadrashnaas hii qadar kartaa hai duusre ko kyaa maaluum
  • ulluu kii qadar to ulluu hii kar saktaa hai, ye huma kii qadar karnaa kiya jaane

क़द्र उल्लू की उल्लू जानता है, हुमा को कब चुग़द पहचानता है के हिंदी अर्थ

  • विशेषज्ञ या निपुण व्यक्ति के गुण-ग्राहक उसके मान-सम्मान से अनभिज्ञ नहीं होते, गुण-ग्राहक ही सम्मान करता है दूसरे को क्या पता
  • उल्लू की क़द्र तो उल्लू ही कर सकता है, यह हुमा की क़द्र करना क्या जाने?

    विशेष हुमा एक काल्पनिक पक्षी है जिसके विषय में मुसलमानों के यहाँ विश्वास है कि यदि वह किसी के सिर पर बैठ जाए तो वह आदमी राजा बन जाता है। चुग़द (फा.)= उल्लू, मूर्ख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

حُما

تپ، بخار

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہُمایونی

مبارک، اعلیٰ، شاہی، شاہانہ

ہُما نَوا

ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔

ہُما شُما

we and you, we both, everyone.

ہُما نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا ؛ (مجازاً) متفق ، ہم راے ۔

ہُمایُوں

خاندان مغلیہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو بابر کا بیٹا اور اکبر کا باپ تھا، ہندوستان میں اس بادشاہ نے ۱۵۳۰ء سے ۱۵۵۶ء تک حکمرانی کی

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

ہُما نَوالَہ

ساتھ کھانے والا ؛ (مجازاً) بے حد دوست ۔

ہُمائی

ہما (پرندہ) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایتہ) خوش قسمت.

ہُماسنا

کوئی وزنی چیز اُٹھانا تاکہ کوئی اور چیز اس کے نیچے رکھی جائے.

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

حُمائے مُطْبِقَہ

خون کی عفونت سے پیدا ہونے والا بخار

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

ہُما نَوا بَنانا

ہم آواز بنانا ، ہم خیال بنانا ، لالچ دے کر یا بہلا پھسلا کر اپنی طرف کرلینا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

ہُمَائے اَوْجِ سَعَادَت

bird of happy omen, zenith of fortune

ہُمایُوں گِیر

عزم و حوصلہ بڑھانے والا ۔

ہُمایُوں توڑ

وصلہ پست کرنے والی ، طاقت یا عزم کو کمزور کرنے والی (عموماً کوئی بات ، شئے یا وجہ) ۔

ہُمایُوں بَخت

सौभाग्यशाली, बलंद इक़बाल।

ہُمایُوں جَشن

خوش نصیبی کا جشن نیز تاج پوشی یا تخت نشینی کا جشن۔

ہُمایُوں آزما

جرأت و بہادری کو آزمانے والا ، حوصلے اور عزم کی آزمائش کرنے والا ۔

ہُمایُوں اَفزا

حوصلہ بڑھانے والا ، عزم و ارادے میں اضافہ کرنے والا ، امید افزا ۔

ہُمایُوں کَرنا

دلیری کرنا ، جرات کرنا ، حوصلہ کرنا نیز کوشش کرنا

ہُمایُوں کَسنا

حوصلہ کرنا ، کوشش ، جرات و دلیری پر آمادہ ہونا ۔

ہُمایُوں آفرِیں

طاقت پیدا کرنے والا ، حوصلہ اور عزم پیدا کرنے والا ۔

ہُمایُوں مَرداں

مردوں کی ہمت ؛ مراد : بہادر آدمیوں کی ہمَّت ، جرات مندوں کا حوصلہ ، دلیری ، بہادری ۔

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

ہُمایُوں خواہ

ہمت چاہنے والا ، حوصلے کا طالب ، طالب ہمت ۔

ہُمایُوں آزمائی

ہمت آزما (رک) کا اسم کیفیت ، بہادری اور دلیری کا امتحان ہونے کی حالت یا کیفیت ، حوصلے اور ارادے کی جانچ کرنے کا عمل ۔

ہُمایُوں ٹُوٹنا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

ہُمایُوں چُھوٹنا

رک : ہمت ٹوٹنا ۔

ہُمایُوں اَفزائی

ڈھارس بڑھانے کی کیفیت ، حوصلہ بڑھانے کا عمل ، قوت و عزم اور امیدوں کو زیادہ کرنے کی حالت ۔

ہُمایُوں توڑنا

عزم کم کرنا ، حوصلہ پست کرنا ، ارادے کو کمزور کرنا۔

ہُمایُوں کِھنچنا

حوصلہ بڑھتا جانا ۔

ہُمایُوں مَردانَہ

بہادروں کی سی ہمَّت اور حوصلہ ، جرات مندوں کے مانند دلیری اور بہادری ۔

ہُمایُوں خُداداد

خدا کی دی ہوئی ہمت ، ودیعت کی گئی ہمت یاقوت ۔

ہُمایُوں ٹِھٹَھرنا

حوصلہ ختم ہو جانا ، طاقت جاتی رہنا ۔

ہُمایُوں دِکھانا

(تصوف) دُعا

ہُمایُوں جاتی رَہنا

رک : ہمت ٹوٹ جانا ۔

ہُمایُوں ٹُوٹ جانا

حوصلہ نہ رہنا ، حوصلہ جاتا رہنا ، حوصلہ ختم ہو جانا ۔

ہُمایُوں جُٹا لینا

حوصلہ پیدا کر لینا ، عزم و جرأت بیدار کرنا ۔

ہُمایُوں باندھنا

حوصلہ کرنا ، عزم کرنا ، مصمم ارادہ کرنا ۔

ہُمایُوں گَھٹانا

حوصلہ پست کرنا ۔

ہُمایُوں چُھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ، حوصلہ جاتا رہنا ۔

ہُمایُوں جَٹا لینا

حوصلہ پیدا کر لینا ، عزم و جرأت سے کام لینا ۔

ہُمایُوں جَوان ہونا

حوصلہ قائم ہونا ، ہمت باقی ہونا ، عزم و ارادے کا بلند ہونا ، ہمت و جرأت میں کمی نہ آنا۔

ہُمایُوں جَوان رَہنا

حوصلہ قائم رہنا ، ہمیشہ باحوصلہ رہنا.

ہُمایُوں پَیدا ہونا

طاقت پیدا ہونا ، حوصلہ آجانا ۔

ہُمایُوں مَردان مَدَدِ خُدا

کام میں کوشش شرط ہے ، خدا ضرور مدد کرتا ہے ۔

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

ہُمایُوں جَواب دینا

حوصلہ پست ہوجانا ، عزم و ارادہ کمزور ہوجانا ، مایوسی کی کیفیت پیدا ہوجانا۔

ہُمایُوں چُھوٹی ہونا

حوصلہ نہ ہونا ۔

ہُمایُوں باخْتَہ ہونا

طاقت و دلیری کھو دینا ، حوصلہ ہارنا ۔

ہُمایُوں چھوٹی ہونا

حوصلے کا جاتے رہنا ۔

ہُمایُوں چھوڑْنا

رک : ہمت ہارنا ؛ حوصلہ کھونا ۔

ہُمایُوں کی داد دینا

جرات و حوصلہ مندی کو سراہنا ، عزم و ارادے کی تعریف کرنا ۔

ہُمایُوں اَفزائی ہونا

حوصلہ بڑھنا ، ارادے ، عزم اور اُمید کو تقویت ملنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone