اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِیمی کے معانیدیکھیے
قَدِیمی کے اردو معانی
صفت
- قدیم سے مبنسوب، پرانا، پرانے زمانے سے، عرصے کا
شعر
ان کی آنکھوں کی گلابی سے جو ہم مخمور ہیں
اک تعلق ہے قدیمی ہم کو پیمانوں کے ساتھ
جو قدیمی ہیں یار دوست نظیرؔ
وہ بھی بے اختیار ہنستے ہیں
غریب خانے کی یہ اداسی یہ نا درستی نہیں قدیمی
چہل پہل بھی کبھی یہاں تھی کبھی یہ گھر بھی سنور چکا ہے
English meaning of qadiimii
Adjective
- ancient, very old, former, bygone
क़दीमी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पुराना, प्राचीन, पारंपरिक, पुरातन, पुराने समय का, क़दीम से संबंधित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدِیمی)
قَدِیمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔