تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم رَنْجَہ فَرمانا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم رَنْجَہ فَرمانا کے معانیدیکھیے

قَدَم رَنْجَہ فَرمانا

qadam-ranja farmaanaaक़दम-रंजा फ़रमाना

محاورہ

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

قَدَم رَنْجَہ فَرمانا کے اردو معانی

  • (تعظیماً) تشریف لانا ، کسی کے گھر تک آنے کی زحمت اُٹھانا

Urdu meaning of qadam-ranja farmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (taaziiman) tashriif laanaa, kisii ke ghar tak aane kii zahmat uThaanaa

English meaning of qadam-ranja farmaanaa

  • take trouble to arrive (for a visit, etc.) or attend (a function or occasion)

क़दम-रंजा फ़रमाना के हिंदी अर्थ

  • (सम्मानपूर्वक) तशरीफ़ लाना, उपस्थित होना, किसी के घर तक आने की परेशानी उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم رَنْجَہ فَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم رَنْجَہ فَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone