تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم جَمانا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم جَمانا کے معانیدیکھیے

قَدَم جَمانا

qadam jamaanaaक़दम जमाना

محاورہ

مادہ: قَدَم

  • Roman
  • Urdu

قَدَم جَمانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • جم کر کھڑا ہونا یا رہنا، مستقل ہو کر رہنا، مضبوطی سے کھڑے ہونا
  • ٹھکانا بنانا، ٹھہرنے کی صورت پیدا کرنا، استقلال کے ساتھ کسی کام میں مصروف رہنا

Urdu meaning of qadam jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jam kar kha.Daa honaa ya rahnaa, mustaqil ho kar rahnaa, mazbuutii se kha.De honaa
  • Thikaana banaanaa, Thaharne kii suurat paida karnaa, istiqlaal ke saath kisii kaam me.n masruuf rahnaa

English meaning of qadam jamaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • gain foothold, standing firm
  • engaging in a task with perseverance, make a place or shelter

क़दम जमाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जम कर खड़ा होना या रहना, मुस्तक़िल हो कर रहना, दृढ़ता से खड़े होना
  • ठिकाना बनाना, ठहरने की सूरत पैदा करना, दृढ़ता के साथ किसी कार्य में संलग्न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone