تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم جَمانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھرّا بَندْھنا

عام رواج ہونا

ڈَھرّا پَکَڑْنا

راستہ چلنا ، کسی طرف روانہ ہونا

ڈَھرّا لینا

راستہ اِختیار کرنا ، راستے پر روانہ ہونا ، طریقہ اپنانا

ڈَھرّا چَلْنا

طریقہ جاری ہونا ، عام رِواج ہونا

ڈَھرّا نِکالْنا

طریقہ پیدا کرنا

ڈَھرّا لَگا ہونا

عام راستہ بنا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم جَمانا کے معانیدیکھیے

قَدَم جَمانا

qadam jamaanaaक़दम जमाना

محاورہ

مادہ: قَدَم

قَدَم جَمانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • جم کر کھڑا ہونا یا رہنا، مستقل ہو کر رہنا، مضبوطی سے کھڑے ہونا
  • ٹھکانا بنانا، ٹھہرنے کی صورت پیدا کرنا، استقلال کے ساتھ کسی کام میں مصروف رہنا

English meaning of qadam jamaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • engaging in a task with perseverance, make a place or shelter
  • gain foothold, standing firm

क़दम जमाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जम कर खड़ा होना या रहना, मुस्तक़िल हो कर रहना, दृढ़ता से खड़े होना
  • ठिकाना बनाना, ठहरने की सूरत पैदा करना, दृढ़ता के साथ किसी कार्य में संलग्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone