تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم بوس ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بوس ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: تعظیماً
قَدَم بوس ہونا کے اردو معانی
فارسی، عربی، ہندی - فعل مرکب
- تعظیماً: پان٘و چومنا
- کسی بزرگ یا کسی بڑی ہستی سے ملاقات کا شرف حاصل ہونا
English meaning of qadam-bos honaa
Persian, Arabic, Hindi - Compound Verb
- show respect, kiss the feet as a token of respect
- Respectfully: to kiss someone's feet
क़दम-बोस होना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- किसी सम्मानित या किसी बड़े व्यक्तित्व से मिलना और आशीर्वाद प्राप्त करना
- सम्मान: पांव चूमना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم بوس ہونا)
قَدَم بوس ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔